نہیں لیتی لیکن کل تو لینا پڑا مجبورا۔آپی آپ میڈیسن نہیں لیتی ناں میری طرح
آپ لیا کریں میڈیسن ٹائم پہ آپی۔۔نہیں لیتی لیکن کل تو لینا پڑا مجبورا۔
سوری پیاری آپیآپ کے ساس َخسر کیسے ہیں پہنچ گئے خیریت سے ؟
اللہ حافظ آپیچلتی ہوں اللہ حافظ۔
اٹس اوکے بھیاالسلام علیکم بھیا کی جان۔ ہم آ گئے ہیں بلکہ ایک ڈیڑھ گھنٹہ قبل ہی جاگ گئے تھے بس یہاں تک پہونچنے میں تھوڑی دیر لگی۔
اٹس اوکے بھیا
آج میں اکیلی ہی رہی۔۔ سب جلدی چلے گئے تھے
اب میں جاتی ہوں
اللہ حافظ بھیا
ہم نے ابھی ناشتہ میں مونگ کی دال اور پراٹھےبنائے ہیں۔ ابھی پیش کر دیتے ہیں۔وعلیکم السلام۔
الحمد للہ ہم بخیر ہیں۔ ہماری بے حد پیاری عندلیب اپیا رانی کیسی ہیں؟ اور ان کے پیارے پیارے بچے کیسے ہیں؟
ناشتہ ابھی اپیا نے پیش ہی نہیں کیا تو کیسے کھائیں گے؟
ہم نے ابھی ناشتہ میں مونگ کی دال اور پراٹھےبنائے ہیں۔ ابھی پیش کر دیتے ہیں۔
بھیا ابھی ہم نے بچوں کے ساتھ ہی کر لیا تھا ناشتہ پھر سے ؟جزاکم اللہ خیراً سویٹ اپیا رانی۔
آپ بھی ساتھ بیٹھ کر کھائیں اسی پیالے میں۔