ابن سعید
خادم
بھیا ابھی ہم نے بچوں کے ساتھ ہی کر لیا تھا ناشتہ پھر سے ؟
اپیا رانی آپ کو بھوک نہیں تو ہم آپ کو بس چند نوالے اپنے ہاتھوں سے کھلا دیتے ہیں۔
بھیا ابھی ہم نے بچوں کے ساتھ ہی کر لیا تھا ناشتہ پھر سے ؟
فریحہ، ام فریحہ کے ساتھ آجایئے ۔ ناشتہ تیار ملے گا۔
تو نہیں ملے گا ناشتہ ۔اور اگر اتفاقاً ان کے ساتھ نہ آئیں تو؟
بھیا ہمارے ہاں بھائیوں سے کام نہیں لیا جاتا ۔ بلکہ ان کی ہر ضرورت کا خیال رکھتی ہیں بہنیں ۔ہم سمجھے کہ آپ کہیں گی کہ بھیا اکیلے آئے تو نہ صرف یہ کہ ان کو اپنا ناشتہ خود بنانا پڑے گا بلکہ سبھی کے ناشتے کا انتظام بھی بھیا کے ذمہ۔
آپ جائیں اپیا رانی اور مسکراتی رہیں۔
بھیا ہمارے ہاں بھائیوں سے کام نہیں لیا جاتا ۔ بلکہ ان کی ہر ضرورت کا خیال رکھتی ہیں بہنیں ۔
یہ کہاں سے سیکھ لیا۔۔؟اب ہمیں رلانے کی نہیں ہوتی، ہاں نہیں تو۔
یہ کہاں سے سیکھ لیا۔۔؟