مقدس
لائبریرین
ہاں ناں میری مانو بلی کو بھوک لگ رہی ہےکوئی نہیں جی
ابھی اس کے لیے دودھ لاتی ہوں
ہاں ناں میری مانو بلی کو بھوک لگ رہی ہےکوئی نہیں جی
پیاااااااااااااااااااااااااااااااااااہاں ناں میری مانو بلی کو بھوک لگ رہی ہے
ابھی اس کے لیے دودھ لاتی ہوں
دراصل ہمیں ہر موضوع کے بارے بھی تفصیل چاہیئے کہ آپ بیتی میں ہم کتنے عنوانات پر کام کر چکے ہیں۔ اس طرح فہرست زیادہ تفصیلی بن جائے گی۔ مثال کے طور پر آپ بیتی میں ہمارے پاس کچھ یوں فہرست بنے گیقیصرانی بھیاا
جیسا کہ میں نے اردو نثر پر کلک کیا
تو اس کے اندر جو تھریڈز ہیں جیسے ۔۔۔ ۔
آپ بیتی
ناول
افسانے وغیرہ
تو میں نے آپ بیتی پر کلک کیا۔۔ اس میں جو تھریڈز ہیں ۔۔ ان کو دیکھنا ہے کہ وہ مکمل ہو چکے ہیں ۔۔ اگر وہ ہو چکے ہیں تو میں آپ بیتی کے ساتھ مکمل لکھ دوں گی
تو محفل والوں کو بھی کبھی امپریس کریں نا۔دعوت تو نہیں بھیا
میں اپنے سسرال والوں کو امپریس کر رہی ہوں
کہ مجھے بھی کچھ کچھ کھانا پکانا آتا ہت
ہی ہی ہی ہی ہی
دراصل ہمیں ہر موضوع کے بارے بھی تفصیل چاہیئے کہ آپ بیتی میں ہم کتنے عنوانات پر کام کر چکے ہیں۔ اس طرح فہرست زیادہ تفصیلی بن جائے گی۔ مثال کے طور پر آپ بیتی میں ہمارے پاس کچھ یوں فہرست بنے گی
آپ بیتی- خواجہ حسن نظامی: مکمل
عملیات کی دنیا از عمران ناگی: مکمل
پاکستان ہماری منزل تھا۔ پروفیسر جلیل نقوی: مکمل
قدرت اللہ شہاب کی یادیں: مکمل
اس طرح ہر زمرہ کی الگ الگ فہرست بنے گی۔ Do I make my point clear behna?
ہاں تے ہور کی لالہ
ہاہاہاہاہاہہاہا
میں تو نہیں کرنی
وعلیکم السلامالسلام علیکم،
امید ہے سب اچھے بھلے ہونگے
ہی ہی ہی ہی شئیور بھیاتو محفل والوں کو بھی کبھی امپریس کریں نا۔
وعلیکم السلام فہیم بھیاااااااااالسلام علیکم،
امید ہے سب اچھے بھلے ہونگے
کبھی کبھی ’’ویران‘‘ آفس بھی بہت اچھا لگتا ہےجزاک اللہ، جی الحمداللہ خیریت سے ہوں۔ آفس خالی خالی سا ہے۔ زیادہ تر لوگ کرسمس کی چھٹیوں پر گئے ہوئے ہیں۔
وعلیکم السلام بھیا
میں اچھی ہوں الحمدللہ
آپ سنائیں ؟
اور سب لوگ کو ٹیگ صحیح سے نہیں ہوا
وعلیکم السلام زین۔ کیسے ہیں؟ الحمدللہ میں ٹھیک ٹھاک
محفل والوں کو کیسے لالہ کھانے کھلا کر ؟تو محفل والوں کو بھی کبھی امپریس کریں نا۔
سسرال والوں کو پکوان۔۔ہی ہی ہی ہی شئیور بھیا
ویسے راؤنڈ روٹی بنا کے میں نے سب کو دکھائی تھی بھیا
ہی ہی ہی
وعلیکم السلام
بھیا آپ پھر سے خفیہ ہوگئے ہیں ؟
جی میں تو اچھی بھلی ہوں ۔
آپ سنائیں کیا حال ہیں ؟
وعلیکم السلام فہیم بھیااااااااا
کیسے ہیں آپ
بالکل!محفل والوں کو کیسے لالہ کھانے کھلا کر ؟
ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہی بھیاااااااسسرال والوں کو پکوان۔۔
اور محفل والوں کو بس تصاویر ؟
یہ امپریس نہیں بلکہ صرف پریس کرنے والی بات ہوئی۔
سو سوئیٹ بھیاااتمہیں دیکھ کر خوشی ہوئی۔
میں ٹھیک ٹھاک
تم سناؤ کیسی ہو
کیا ہورہا ہے
گفٹ آیا پھر تمہارا پاکستان سے
میں آفس میں ہوں ۔ کام کررہا ہوں اور ساتھ ساتھ محفل گردی بھیوعلیکم السلام بھیا
میں فرسٹ کلاس ہوں الحمدللہ
آپ کیا کر رہے ہیں
خالہ کی طرف گئے تھے کیا
کان میں بتا دیں ناں
شرمائیں نہیں
ہی ہی ہی ہی
پھر سب یہاں آجائیں۔۔ سب کو کھانا میں نے پکا کر کھلانا ہے آئی پرامس