مقدس
لائبریرین
بھیا تھوڑی سی باتیں بھی کریں ناں
بھیا تھوڑی سی باتیں بھی کریں ناں
اب ساری محفل وہاں کیسے جائے۔پھر سب یہاں آجائیں۔۔ سب کو کھانا میں نے پکا کر کھلانا ہے آئی پرامس
میں آفس میں ہوں ۔ کام کررہا ہوں اور ساتھ ساتھ محفل گردی بھی
مجھے امی نے سختی سے منع کیا ہوا ہے کہ اس طرف نہیں جانا ۔ اب اس حکم کی خلاف ورزی تو نہیں کرسکتا نا
اب ساری محفل وہاں کیسے جائے۔
آسانی اسی میں ہے کہ پکوان محفل ہی میں لے آئیں۔
بھیا تھوڑی سی باتیں بھی کریں ناں
پتہ ہے ہمارے گھر میں کتنی بڑی گول گول روٹیاں بنتی ہیںہی ہی ہی ہی شئیور بھیا
ویسے راؤنڈ روٹی بنا کے میں نے سب کو دکھائی تھی بھیا
ہی ہی ہی
سو سوئیٹ بھیااا
میں ٹھیک ٹھاک ہوں آپ کی طرح
ہی ہی ہی
کچھ نہیں ہو رہا ابھی
بس کچھ دیر میں کھانا پکانا ہے
گفٹ نہیں بھیا گفٹسسس ہی ہی ہی ہی
دوا کی وجہ سے عجیب طبیعت ہوگئی۔۔۔ منہ کڑوا اور جسم جیسے تھکا تھکا
یعنی آپ کا پکایا کھانا کھا کر فوڈ پوئزنگ ہونے کے قوی امکانات ہیں۔پھر ایک دن میں آپ سب کے لیے پکاؤں گی
پھر خود ہی کھاؤں گی
ہی ہی ہی
اور اگر مجھے فوڈ پوئزنگ ہوئی تو عثمان بھیا آپ کی خیر نہیں
پتہ ہے ہمارے گھر میں کتنی بڑی گول گول روٹیاں بنتی ہیں
وہ جتنی آپ نے بنائی تھی ناں اس سے کم از کم پانچ گنا بڑی بناتے ہیں ہمارے گھر میں
یعنی آج کل مزے مزے کے کھانے پک رہے ہیں
اور ظاہر ہے ڈھیر سارے گفٹس ہوں گے۔
لیکن وہ گول روٹیوں والے کا کیا بنا۔
ہم تو سوچ رہے تھے کہ اب تمہیں ویسے ہی راؤنڈ روٹیاں بنانی آگئیں
اب تم اس کو سجا کر رکھ دینا
نہیں ناں بھیااااااایعنی آپ کا پکایا کھانا کھا کر فوڈ پوئزنگ ہونے کے قوی امکانات ہیں۔
نہیں ۔ عید پر بھی نہیں جاتاکیونکہ خالہ خود آجاتی ہیں۔آپ بالکل بھی نہیں جاتے کیا
عید پر بھی نہیں
میں ٹھیک ہوں۔ آپ سنائیے۔السلام علیکم
فہیم میاں ۔ کیا حال ہیں
عثمان بھائی آپ کیسے ہیں؟
پانچ گنا بڑی ؟؟؟پتہ ہے ہمارے گھر میں کتنی بڑی گول گول روٹیاں بنتی ہیں
وہ جتنی آپ نے بنائی تھی ناں اس سے کم از کم پانچ گنا بڑی بناتے ہیں ہمارے گھر میں
ہم اسی لیے تو دوا نہیں لیتے
کیا آواز خراب ہوچلی ہے
جو مسکراہٹوں پر گزارہ ہورہا ہے
اکیلی آتی ہیں کیا؟نہیں ۔ عید پر بھی نہیں جاتاکیونکہ خالہ خود آجاتی ہیں۔
السلام علیکم
فہیم میاں ۔ کیا حال ہیں
عثمان بھائی آپ کیسے ہیں؟