عائشہ عزیز
لائبریرین
تو کڑوا جوشاندہ بھی پئیں وہ والا جو شاکر بھیا پیتے ہیں ۔میں لے تو رہا ہوں دوا۔۔۔ لیکن نزلہ نہیں جا رہا۔۔۔
تو کڑوا جوشاندہ بھی پئیں وہ والا جو شاکر بھیا پیتے ہیں ۔میں لے تو رہا ہوں دوا۔۔۔ لیکن نزلہ نہیں جا رہا۔۔۔
السلام علیکم !
اچھی ہوں ۔جی نہیں روز تھوڑی ناں پیتے ہیں ۔و علیکم السلام
مانو بلی کیسی ہو؟ آج بھی دودھ پیا کہ نہیں؟
بھیا کو پتا ہے عائشہ کی بچی دال دال کچیاچھی ہوں ۔جی نہیں روز تھوڑی ناں پیتے ہیں ۔
اب مقدس اپیا سے بھی پوچھیں ۔۔
نہیں بڑے ہی پیتے ہیں چھوٹے نہیں پیتے ۔۔ہی ہی ہیبھیا کو پتا ہے عائشہ کی بچی دال دال کچی
کہ میں بڑی ہو گئی ہوں
بڑے دودھ نہیں پیتے، چائے اور کافی پیتے ہیں
ہی ہی ہی
اوکے۔ لائبریری میں آپ اردو نثر کے زمرے میں جائیں گی تو وہاں کچھ ذیلی زمرے بھی موجود ہیں۔ وہاں موجود ہر موضوع کا نام نوٹ کرنا ہے اور یہ بھی کہ آیا وہ موضوع مکمل ہو چکا ہے یا ادھورا ہے۔ جتنی ہو سکے فہرست بنا لیں۔ اردو نثر میں 500 سے زیادہ موضوعات موجود ہیں۔ جتنا ہو جائے تو اس کی فہرست یا تو مجھے پی ایم کر دیں یا اگر آپ کو آسانی رہے تو جہاں میں نے دیگر زمرہ جات کی تفصیل لکھی ہے، وہیں ایک پوسٹ میں لکھ دیں لیکن اوور سٹریس نہیں ہونا، جتنا کام آسانی سے ہو سکے، بس اتنا ہی کرنا ہے۔ ٹھیک؟ اگر کوئی مسئلہ ہو یا سوال ذہن میں آئے تو فوری پوچھ لینا ہے۔ ٹھیک؟
نہیں بڑے ہی پیتے ہیں چھوٹے نہیں پیتے ۔۔ہی ہی ہی
میں نے آپ کو ٹھنڈے ٹھنڈے ہاتھ لگا دینے ہیں ،آپ چیخ تو نہیں لگائیں گی ؟
ویسے تو عام طور پر بڑے بھائی شکریہ نہیں ادا کرتے لیکن میں شکریہ ادا کر دیا کرتا ہوں۔ شکریہ بہنااوکے بھیا۔۔۔ ۔ میں کر کے آپ کو بتا دوں گی ان شاءاللہ
نبیل بھیا میں تو پکا پکا کر تھک گئی۔۔ صبح بریک فاسٹ بنایا۔۔ پھر لنچ میں فش اور بیکڈ پٹیٹوز اور سیلڈ بنایا
ابھی رات کے کھانے مین چکن، روٹیاں اور پتا نہیں کوئی سوئیٹ ڈش بنانی ہو گئی
اتنا کھانا میں نے کبھی نہیں بنایا ہو گا
کوئی نہیں ۔۔ مجھے ابھی سے سردی لگنی شروع ہو گئی ہے
ہی ہی ہی ہی
اور بچو دودھ تم نے ہی پینا ہے
اوکے۔ لائبریری میں آپ اردو نثر کے زمرے میں جائیں گی تو وہاں کچھ ذیلی زمرے بھی موجود ہیں۔ وہاں موجود ہر موضوع کا نام نوٹ کرنا ہے اور یہ بھی کہ آیا وہ موضوع مکمل ہو چکا ہے یا ادھورا ہے۔ جتنی ہو سکے فہرست بنا لیں۔ اردو نثر میں 500 سے زیادہ موضوعات موجود ہیں۔ جتنا ہو جائے تو اس کی فہرست یا تو مجھے پی ایم کر دیں یا اگر آپ کو آسانی رہے تو جہاں میں نے دیگر زمرہ جات کی تفصیل لکھی ہے، وہیں ایک پوسٹ میں لکھ دیں لیکن اوور سٹریس نہیں ہونا، جتنا کام آسانی سے ہو سکے، بس اتنا ہی کرنا ہے۔ ٹھیک؟ اگر کوئی مسئلہ ہو یا سوال ذہن میں آئے تو فوری پوچھ لینا ہے۔ ٹھیک؟
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم
عائشہ عزیز بہن ، مقدس بہن، قیصرانی بھائی، محمد امین بھائی ، نبیل بھائی اور @"سب لوگ" کیسے ہیں ؟
دعوت تو نہیں بھیاآج کیا خاص بات ہے؟ کیا کوئی دعوت ہو رہی ہے؟