شمشاد
لائبریرین
روٹی دیکھ کر نہیں کہا تھا، اب یہ جو تم اندر کی باتیں بآسانی سمجھنے لگی ہو ناں، اس پر کہا تھا۔ہائے سچی بھیا
میں سمجھدار ہو گئی
روٹی دیکھ کر کہا ناں آپ نے
روٹی دیکھ کر نہیں کہا تھا، اب یہ جو تم اندر کی باتیں بآسانی سمجھنے لگی ہو ناں، اس پر کہا تھا۔ہائے سچی بھیا
میں سمجھدار ہو گئی
روٹی دیکھ کر کہا ناں آپ نے
ہی ہی ہی اچھی بنی ناںارے واہ، یہ تو واقعی کسی نانی اماں کےہاتھ کی بنی روٹی لگتی ہے۔ ماشاء اللہ
ہی ہی ہی ہیروٹی دیکھ کر نہیں کہا تھا، اب یہ جو تم اندر کی باتیں بآسانی سمجھنے لگی ہو ناں، اس پر کہا تھا۔
ہی ہی ہی اچھی بنی ناں
ہی ہی ہی ہی
اب اتنے سمجھدار بھائیوں سے روز بات ہوتی ہے تو سمجھدار بھی نہ ہوتی
بالکل اچھی بنی ہے۔ اس پر کچھ انعام بھی ملا کہ بس تعریف ہی ہوئی؟
اسی لیے تو کہہ رہا تھا کہ دولہا بھائی سے بات کرنی پڑے گی کہ سونامی آ رہی ہے، ابھی سے پیش بندی کر لیں۔
یہی تو میرا پلان ہےکوشش کر کے گول روٹی بنانے کی دو چار غلطیاں کر کے اس کی غلط فہمی دور کر دو۔
یہ روٹی بنانے والی کون سی مشین ہوتی ہے؟
ویسے لگتا ہے ہمارے یہ دولہا بھائی کنجوس واقع ہوئے ہیں جو تمہیں اتنی اچھی بنانے پر کوئی انعام نہیں دیا۔
اردو محفل کے شادی دفتر میں، اور ہاں آجکل وہاں buy one get one پرموشن بھی جاری ہے۔ موقع سے جلد فائدہ اٹھائیں۔
کب تک یادوں سے دل بہلائیں گے، اب اس قصے کو توڑ چڑھا دیں۔
ہاہاہا مقدس تم انہیں فائدہ دلوادوہی ہی ہی ہی ہی ہی ہی بھیاااا
آپ اسی لیے خوش تو نہیں کہ بھابھی ابھی پاکستان میں ہیں اور آپ اس پرموشن سے فائدہ اٹھا سکیں
آپ سونے جا رہے ہیں بھیاشاباش اے بھئی شاباش اے۔
چلو اب تم مقدس سے باتیں کرو۔ میں تو جا رہا ہوں بستر پر۔