ہاں ہمارے ہاں بھی آج بچوں کو چھٹی ہے۔کیسی ہیں اپیا ؟
اور آپ کے ہاں بھی چھٹیاں ہوتی ہیں دسمبر کی یا نہیں ؟
ہاں ہمارے ہاں بھی آج بچوں کو چھٹی ہے۔کیسی ہیں اپیا ؟
اور آپ کے ہاں بھی چھٹیاں ہوتی ہیں دسمبر کی یا نہیں ؟
الحمد اللہ بھائی جی لگتا ہے آج لوڈشیدنگ نہیں ہوگی کرسمس کی وجہ سے
ابھی ابھی ہم نے رات کی بچی ہوئی بریانی کھائی ۔۔
ابھی ابھی ہم نے رات کی بچی ہوئی بریانی کھائی ۔۔
ہمیں تو ایک ہفتہ چھٹی ہے اب ۔ہاں ہمارے ہاں بھی آج بچوں کو چھٹی ہے۔
نہیں بنایا ۔صبح ناشتہ نہیں بنایا تازہ تازہ
دیکھیے ہمیں اپنی ناک پیاری ہے بھیا ۔مسکرا کر یا ناک پکڑ کر؟
یہاں تو ایک ہی دن کی ہے۔ہمیں تو ایک ہفتہ چھٹی ہے اب ۔
آج کچھ دن بعد پھر سے پراٹھاعائشہ نے کیا ناشتہ کیا۔۔؟
وعلیکم السلام اپیاالسلام علیکم ، صبح بخیر
خیریت سے ہیں آپ سب؟
دیکھیے ہمیں اپنی ناک پیاری ہے بھیا ۔
آج کچھ دن بعد پھر سے پراٹھا
السلام علیکم ، صبح بخیر
خیریت سے ہیں آپ سب؟
الحمدللہما شاء اللہ، یعنی ہماری بٹیا رانی کی طبیعت اب پوری طرح بحال ہو چکی ہے اور منھ کا ذائقہ لوٹ آیا ہے۔
وعلیکم السلام اپیا
میں تو خیریت سے ہوں ۔
آپ کیسی ہیں ؟
درست! سعود بھیا کو نصیب کہاں کہ ہر کسی کی ناک چھوئیں۔ہر کسی کو نصیب کہاں کہ سعود بھیا ان کی ناک چھوئیں؟
عائشہ بھیا کچھ کہہ رہے ہیں آپ کو سمجھ آیا ۔۔؟مجھے تو ۔۔ایسے ہی ہائپ بنا لی گئی تو وہ دن دور نہیں جب لوگ دور دراز سے صرف سعود بھیا سے تبرکاً ناک چھوانے آیا کریں گے اور نیاز چڑھا کر جایا کریں گے۔ بلکہ مجاوروں اور سجادہ نشینوں کے لئے ابھی سے نامزدگی کی جانی چاہئے۔