سیدہ شگفتہ
لائبریرین
السلام علیکم ، صبح بخیر
۔۔۔ ابھی سوچ رہا ہوں کچھ کام وام دیکھ لوں ۔۔۔ عہدہ مل گیا ہے تو بسم اللہ کردی جائے۔۔۔
مجھے نیند نہیں آرہی اس لیے میں واپس آگئی لیکن موبائل سےوعلیکم السلام اگین۔۔۔ ۔۔اینڈ ویلکم بیک۔۔۔ ۔۔۔
مجھے نیند نہیں آرہی اس لیے میں واپس آگئی لیکن موبائل سے
وعلیکم السلام ۔السلام علیکم عندلیب اپیا ۔۔۔ کیسے مزاج ہیں گھر میں سب کیسے ہیں؟ اور جو گڑیا بیمار تھیں انکا حال کیسا ہے؟
وعلیکم السلام ۔
امین بھیا ابھی کل رات بھی تھا بخار ۔ آج پھر ڈاکٹر کے پاس لے کر جاؤں گی ۔
السلام علیکم !
صبح بخیر سب کو !!!
اور نیا سال مبارک ہو اللہ کرے یہ سال ہم سب کے لیے خوشیاں لے کر آئے ۔ہمارے پیارے پاکستان بم دھماکے ختم ہوجائیں اللہ کرے ۔سب لوگوں کوخوشیاں ملیں جن کے اپنے ان دھماکوں میں جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔تمام دنیا میں امن وسکون ہو ۔آمین

وعلیکم السلامالسلام علیکم
میں بھی حاضر
وعلیکم السلام لالہ
کیسے ہیں آپ ؟
الحمداللہ سب اچھا ہے آپ لوگ سنائیں نئے سال کی خوشی میں کیا منیو ہےوعلیکم السلام
کیا ہو رہا ہے