کون ہے جو محفل میں آیا 72

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
اس کا مطلب ہے گلے کا کچھ کرنا پڑے گا۔

کیا خیال ہے ڈاکٹر صاحب، اس کے گلے کا کچھ کیا جائے۔
 

شمشاد

لائبریرین
فرحت کل عائشہ نے آپ کا بہت انتظار کیا، پھر مجھے آپ کو سلام پہنچانے کا کہہ کر خود چلی گئ۔ تو عائشہ کا سلام قبول کریں۔ ورنہ مانو بلی نے پنجے جھاڑ کر میرے پیچھے پڑ جانا ہے۔
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
چاچو میں آگئی ہوں ۔
اور یہ کیا آپ مجھے کیوں خونخوار مانو ثابت کرنے پر تُلے ہوئے ہیں ؟
میں خود سلام کردیتی ہوں اپیا کو ۔۔
السلام علیکم اپیا اور چاچو
 

محمد امین

لائبریرین
اللہ کا شکر ہے ہم ٹھیک ہیں :) آپ سنائیے۔۔۔۔۔

جی ہاں کمپیوٹر جو خراب کر بیٹھی تھیں آپ اپنا ۔۔۔۔ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top