تبسم
محفلین
میں ٹھیک ہوںکیسی ہیں تبسم بہنا ؟
اب بتائیں ناعمہ کہاں ہے آج کل نظر نہیں آرہی ہے وہ کیا کسی سے ناراض ہے کیا
میں ٹھیک ہوںکیسی ہیں تبسم بہنا ؟
ہم تو گھر میں رہے نے والے ہم کیا نوز دئیں آپ ہی سُنائیںالحمداللہ سب اچھا ہے آپ لوگ سنائیں نئے سال کی خوشی میں کیا منیو ہے
ہم اُن سے الگ ٹریٹ لیں گےشمشاد بھائی اور ابن سعید بھائی آتے ہیں تو ملکر کوئی پروگرام بناتے ہیں
کیوں آپ خرچئے سے بچنا چھاتے ہیں آپ فیکر نا کرئیں ہم ایک ستھ ہی کرئیں گے پر آپ لوگوں کو الگ الگ خرچ دینا ہو گا تا کے ہم کھے سکے کے یہ شمشاد بھائی نے دیا ہے یہ سعود بھائی نے دیا ہے وغیرہ وغیرہالگ نہیں اتفاق میں برکت ہوتی ہے
فیکر ناکرئیں مجھے آچھے سے عادات ہے میں تو دو دودن تک کچھ نہیں کھا تی ہوںاب وہ لوگ آئیں گے تو بات نبے گی تب تک بھوک کی پریکٹس کریں
السلام علیکم سب کومیں ٹھیک ہوں
اب بتائیں ناعمہ کہاں ہے آج کل نظر نہیں آرہی ہے وہ کیا کسی سے ناراض ہے کیا
میں ٹھیک ہوں ۔ نظر نہیں آرہی تھی نا تو سوچلیا کے کہی ناراض تو نہیں ہو گئیالسلام علیکم سب کو
اور میں کیوں ناراض ہو نے لگی کسی سے بھی
دراصل کل ہی پی سی ٹھیک ہوا ہے اور کل تھوڑی دیر کو آئی تھی ، ابھی بھی شاید کچھ دیر میں بجلی چلی جائے
آپ سناؤ کیسی ہو؟؟؟
تو پھر زندہ کیسے رہتی ہیں دو دن نہ کھائیں تو بلڈ پریشر کم ہوجاتا ہےفیکر ناکرئیں مجھے آچھے سے عادات ہے میں تو دو دودن تک کچھ نہیں کھا تی ہوں
آپ آپکی ٹریٹ تو دئیں
مجھے کچھ نہیں ہو گاتو پھر زندہ کیسے رہتی ہیں دو دن نہ کھائیں تو بلڈ پریشر کم ہوجاتا ہے
میں جی نے کے لئے کھا لے تی ہوں کھانے کے لئے نہیں جیتی جب بھوک لگے گی تب ہی کھاؤں گی نا چاہے دو دن کے بعد ہی کیوں نا ہومگر کیسے ہو یہی پوچھ رہاہوں
کیا دواست نہیں ہےعلاج کراؤ یہ درست بات نہیں ہے
کیا کرؤں بھائی میرے کو کھانا کھائی ہی نہیں جاتا ہے تو کیا کر سکتی ہوں بھوک کتنی بھی کیوں نالگے حلق سے کچھ اُتر تا ہی نہیں ہےتبسم پپو بھائی ڈاکٹر ہیں اور صحیح کہہ رہے ہیں۔ کچھ خیال کرو۔
اوہ۔ معذرت عائشہ عزیز میں کل آئی تو تھی لیکن مجھے لگا حاضری بہت کم ہے تو بس چلی گئی۔ کیسی ہیں؟ اور کیا طبیعت خراب ہے؟فرحت کیانی اپیاااااااااااااااااااااااااااا