میں ٹھیک ٹھاک۔ الحمد اللہ۔ بس تھوڑی سی اداس ہوں صبح چھٹی نہیں ہے۔فرحت آپی آپ کیسی ہیں
میں ٹھیک ٹھاک۔ الحمد اللہ۔ بس تھوڑی سی اداس ہوں صبح چھٹی نہیں ہے۔
بہت شکریہ
میں ابھی جا رہی ہوں
اب رات کو آؤں گی
اللہ حافظ
میں بھی اداس ہوں چھٹیاں ختم ہوگئیںمیں ٹھیک ٹھاک۔ الحمد اللہ۔ بس تھوڑی سی اداس ہوں صبح چھٹی نہیں ہے۔
بہت شکریہ
میں بھی اداس ہوں چھٹیاں ختم ہوگئیں
پیر کو چھٹی کیا ہونی ہے لیکن میں ہر اتوار کو ایسے ہی اداس ہوتی ہوں نیا ہفتہ شروع ہونے پر۔ جبکہ جمعہ تو میرا پسندیدہ دن ہے۔ جمعتہ المبارک کی وجہ سے بھی اور ویک اینڈ کے لئے بھی۔ہاہاہہا ۔۔۔ ۔ چھٹی کیوں ہونی تھی صبح ؟
میں آپ کی اداسی سمجھ سکتی ہوں عائشہ۔ مجھے تو چھٹیاں شروع ہوتے ہی ان کے ختم ہونے کا دکھ لگ جاتا ہےمیں بھی اداس ہوں چھٹیاں ختم ہوگئیں
پیر کو چھٹی کیا ہونی ہے لیکن میں ہر اتوار کو ایسے ہی اداس ہوتی ہوں نیا ہفتہ شروع ہونے پر۔ جبکہ جمعہ تو میرا پسندیدہ دن ہے۔ جمعتہ المبارک کی وجہ سے بھی اور ویک اینڈ کے لئے بھی۔
اپیا آپ کے اس جملے پر تو مجھے ہنسی آگئیمیں آپ کی اداسی سمجھ سکتی ہوں عائشہ۔ مجھے تو چھٹیاں شروع ہوتے ہی ان کے ختم ہونے کا دکھ لگ جاتا ہے
جی ہم یہاں ہیںامین بھیا۔ یہ فہیم بھیا کہاں غائب ہیں
میں ابھی جا رہی ہوں
اب رات کو آؤں گی
اللہ حافظ
بالکل ایسا ہی ہے۔ مجھے تو جس دن ہفتہ ورکنگ کرنا پڑ جائے تو لگتا ہے ہارٹ اٹیک ہو جائے گا۔ اس ہفتے بھی ایسا ہی ہوا ہے۔تب تو آپ TGIF کی قتیل لگتی ہیں ۔۔۔ ۔ اسی حوالے سے فیس بک پر ایک کومک تصویر دیکھی تھی ملتی ہے تو شیئر کرتا ہوں
جی ہم یہاں ہیں
لو ہم آئے تو تم غائب۔
اپیا آپ کے اس جملے پر تو مجھے ہنسی آگئی
ہنس ہنس لیں ۔۔
پہلے تو ہنس رہے تھے ناں بھیا ۔۔اچھاااا نہیں ہنس رہے ناااا