عائشہ عزیز
لائبریرین
بھیا کو بولیں میں ان کو مس کررہی ہوں اور ان کو میرا سلام بھی بولیں ۔ابھی ہو رہی ہے عائشہ
بھیا سلام اور پیار بول رہے ہیں
بھیا کو بولیں میں ان کو مس کررہی ہوں اور ان کو میرا سلام بھی بولیں ۔ابھی ہو رہی ہے عائشہ
بھیا سلام اور پیار بول رہے ہیں
ابھی ہو رہی ہے عائشہ
بھیا سلام اور پیار بول رہے ہیں
بھیا کو بولیں میں ان کو مس کررہی ہوں اور ان کو میرا سلام بھی بولیں ۔
وہ میں نے پہلے ہی بتا دیا کہ عائشہ اور امین بھیا مس کر رہے ہیںگڈ ہمارا سلام کہہ دو انہیں ۔۔۔ ۔۔۔ اور اب تو سیڈ نہ ہو لڑکی
کیا ہوا عائشہ
اور اس چڑچڑے پن کی وجہ کیا ہے؟بھیا میں سیڈ تو نہیں ہوں لیکن حد سے زیادہ چڑچڑی ہو رہی ہوں آج
اچھا چلو رونا بند کرو۔ یہ لوکیا ہوا عائشہ
روتے نہیں ناں
یہ نہیں پتا مجھے بھیااور اس چڑچڑے پن کی وجہ کیا ہے؟
مجھے نہیں پتاکیا ہوا عائشہ
روتے نہیں ناں
و علیکم السلام پہنچا دو۔شمشاد بھیا
سعود بھیا سلام بول رہے ہیں
السلام علیکم امید۔ کیسی ہیں؟تھوڑی سردی کراچی بھیج دیں فرحت ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
شکریہ عائشہ۔اپنا خیال رکھیئے گا اپیا ۔آپ کہاں رہتی ہیں بھلا ؟
بھیا سے پوچھیں واپس کب آئیں گے اپیا؟
اپیا وہاں بارش ہوئی ؟شکریہ عائشہ۔
آجکل راولپنڈی میں ہوں عائشہ۔