شمشاد
لائبریرین
پنڈی میں کب تک رہنے کا ارادہ ہے اور پنڈی میں کس علاقے میں ہیں؟شکریہ عائشہ۔
آجکل راولپنڈی میں ہوں عائشہ۔
پنڈی میں کب تک رہنے کا ارادہ ہے اور پنڈی میں کس علاقے میں ہیں؟شکریہ عائشہ۔
آجکل راولپنڈی میں ہوں عائشہ۔
اپیا وہاں بارش ہوئی ؟
شمشاد بھائی ابھی تو کچھ عرصہ یہیں ہوں۔ بلکہ پچھلے کچھ عرصہ سے یہیں ہوں۔ اور چکلالہ میں ہوں۔پنڈی میں کب تک رہنے کا ارادہ ہے اور پنڈی میں کس علاقے میں ہیں؟
اپیا ناعمہ نہیں عائشہ ۔۔نہیں ناعمہ۔ لیکن جمعہ کے بارے میں فورکاسٹ ہے کہ ہو گی انشاءاللہ۔
آپکی طرف بارش ہوئی کیا؟
الحمد اللہ۔ سب ٹھیک۔میں اچھی ہوں۔۔ آپ کیسی ہیں اور کیا کر رہی ہیں۔
امین بھیا۔ یہ فہیم بھیا کہاں غائب ہیں
اوہ۔۔۔اپیا ناعمہ نہیں عائشہ ۔۔
جی ہماری طرف بھی نہیں ہوئی ابھی
آمین ۔۔اوہ۔۔۔
چلو دعا کرتے ہیں انشاءاللہ جلدی سے بارش ہو جائے۔
جمعہ پڑھنے تونہیں چلے گئے کہیں؟
اچھا۔پڑوسی ہوئے پھر تو۔ خیابانِ سرسید جاتے آدھا گھنٹا لگ ہی جاتا ہے۔ مجھے ویسے ابھی تک پنڈی کے چند راستوں اور جگہوں کا پتہ ہے۔ چکلالہ کی بھی ساری سکیمز ابھی تک نہیں دیکھ پائی۔جی ہاں، کسی زمانے چکلالہ میں بھی رہے ہیں لیکن اب خیابان سر سید میں رہتے ہیں۔