سو بیماریوں کا ایک علاج ہے اور وہ ہے شادی۔ آزما کر دیکھ لیں۔اللہ کا کرم ہے ۔۔۔ ۔
بس پپو بھائی نزلہ نہیں ختم ہورہا۔۔۔ ۔ ہمدرد کی صدوری پی رہا ہوں، جوشاندہ بھی استعمال کرلیا۔۔۔
السلام علیکم
کیا ہو رہا ہے یہاں
اچھا کیوں آپ کا دفتر ٹھیک سے نہیں چل رہا ہے کیا جو ان کو لئے جارہے ہیںو علیکم السلام
شادی دفتر کھولا ہوا ہے، ان کو گھیر گھار کر اپنے دفتر لے جانے کی کوشش کر رہا ہوں۔
لگتا ہے آپ کے پاس اُن کی پسند کی لڑکیوں کی تصورئیں نہیں ہے اس لئے دوسرے دفتر کی تلاش میں نکل گئےدفتر تو ٹھیک چل رہا ہے اور بہت ساری کامیاب شادیاں بھی کروائی ہیں لیکن یہ کسی دوسرے دفتر میں کیوں جائیں۔
اللہ نہ کرے جی، کسی کو پھانسیں، ہم تو خدمت خلق کے لیے دفتر کھول کر بیٹھے ہیں۔پھا نسنے کا دفتر کہیں جناب
یہ آجکل کے لڑکوں کو نخرے بہت آ گئے ہیں، جس قسم کی لڑکی یہ چاہتے ہیں، ویسی تو آرڈر پر بھی نہیں بنتی۔ بنی بنائی کہاں سے لائیں۔لگتا ہے آپ کے پاس اُن کی پسند کی لڑکیوں کی تصورئیں نہیں ہے اس لئے دوسرے دفتر کی تلاش میں نکل گئے
اچھا تو پھر امین بھائی کیوں بھاگ رہے ہیںتصاویر بہت ہیں شمشاد بھائی کے پاس اسی لیے تو کامیاب شادیاں کروائی ہیں
امین بھائی بھاگے نہیں ذرا سوچ رہے ہیںاچھا تو پھر امین بھائی کیوں بھاگ رہے ہیں
کیوں سوچ رہے ہیں جب شادی کر نی ہی ہے تو اس میں سوچنا کیساامین بھائی بھاگے نہیں ذرا سوچ رہے ہیں
کہیں ایسا نہ ہو کہ وہ سوچتے رہ جائیں اور ادھر سب کی شادیاں ہو جائیں۔امین بھائی بھاگے نہیں ذرا سوچ رہے ہیں