تبسم
محفلین
کیوں اُن سوچ لین اُن کی تو زند گی صور جائے گیعمر بھر کا روگ لینے سے پہلے سوچ لینا چاہیے
کیوں اُن سوچ لین اُن کی تو زند گی صور جائے گیعمر بھر کا روگ لینے سے پہلے سوچ لینا چاہیے
صور جانے سی ہی ڈرتے ہیںکیوں اُن سوچ لین اُن کی تو زند گی صور جائے گی
السلام علیکممیں بھی آیا ہوا ہوں دوستو۔۔
دعاؤں کی درخواست ہے ۔۔
السلام علیکم
آپ تو آفلائیں نظر آرہے ہیں
ہم تو آپ کے لئے ہر نماز میں دعا کر تے ہیں
کیوں اُن سوچ لین اُن کی تو زند گی صور جائے گی
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاگر آپکی مراد "صور" ہے تو واقعی ہمیں سوچنا ہی چاہیے کہ صور تو قیامت کا ہوتا ہے۔۔۔ ۔ البتہ سنور جائے گی مراد تھی تو ہاں بالکل
یہ کیا باتیں ہورہی تھیں یہاں میرے پیچھے
تبسم بہنا کس کو ٹیگ کردیا ۔نا ناعمہ وہ والی ہے اورنا یہ والی ہے ۔۔ہی ہی ہی
کیسی ہیں بہنا اور کیا ہورہا ہے ؟وعلیکم السلام سیس
مجھے کیا پتا تھا یہاں ناعمہ عزیز پورا لکھ نا ہے اور یہاں ناعمہ بھی ہے اورعائشہ بھی ہے پر میری کبھی ان سے ملاقات نہیں ہوئی اگلی بار خیال کرؤں گیتبسم بہنا کس کو ٹیگ کردیا ۔نا ناعمہ وہ والی ہے اورنا یہ والی ہے ۔۔ہی ہی ہی
ٹیگ کرنے کے لیے پورا نام لکھنا ضروری ہے ابھی تک ۔۔آگے کا پتا نہیں ۔
ویسے عائشہ اور ناعمہ دونوں ہی یہاں موجود ہیں ۔۔۔
میں ٹھیک ہوں پر اب دستر کت تیا ری کر نا ہے ابا امی کو بھوک لگ رہی ہے جارہی ہو ں اللہ حافظ پھر کبھی بات کرؤں گیکیسی ہیں بہنا اور کیا ہورہا ہے ؟