عائشہ عزیز
لائبریرین
مجھے کیا پتا تھا یہاں ناعمہ عزیز پورا لکھ نا ہے اور یہاں ناعمہ بھی ہے اورعائشہ بھی ہے پر میری کبھی ان سے ملاقات نہیں ہوئی اگلی بار خیال کرؤں گی
مجھے کیا پتا تھا یہاں ناعمہ عزیز پورا لکھ نا ہے اور یہاں ناعمہ بھی ہے اورعائشہ بھی ہے پر میری کبھی ان سے ملاقات نہیں ہوئی اگلی بار خیال کرؤں گی
جی ٹھیک ہے اللہ حافظ۔۔ویسے تیاری کس کی کرنی ہے ؟میں ٹھیک ہوں پر اب دستر کت تیا ری کر نا ہے ابا امی کو بھوک لگ رہی ہے جارہی ہو ں اللہ حافظ پھر کبھی بات کرؤں گی
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہ
میں نے پہلے بھی کہا تھا میں س اور ص میں کنفیوز ہو جا تی ہوں اس میں میرا کوئی قصور نہیں ہے
جو بھی باتیں ہو رہی تھی وہ تو آپ کے سامنے ہی ہے
السلام علیکم بچو !
مجھے کیا پتا تھا یہاں ناعمہ عزیز پورا لکھ نا ہے اور یہاں ناعمہ بھی ہے اورعائشہ بھی ہے پر میری کبھی ان سے ملاقات نہیں ہوئی اگلی بار خیال کرؤں گی
میں ٹھیک ہوں پر اب دستر کت تیا ری کر نا ہے ابا امی کو بھوک لگ رہی ہے جارہی ہو ں اللہ حافظ پھر کبھی بات کرؤں گی
وعلیکم السلام۔
شمشاد بھائی 31 دسمبر کی رات خبر آئی تھی کہ مغل بھائی تحریکِ انصاف میں شمولیت اختیار کر رہے ہیں، شاید اسی لیے مصروف رہتے ہیں۔۔۔
میاں وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاۃالسلام علیکم محمود بھائی۔۔۔ ۔
وعلیکم السلام دادی اماّں ہی ہی ہی ی ہی ۔۔۔السلام علیکم بچو !
وعلیکم السلام۔
کیسے ہیں امین؟ آپ کو صرف امین کہا جا سکتا ہے ناں؟
میاں وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاۃ
ہاہاہاہ اس برقی مکتوب کی بھی خوب کہی ، اماں یار مخول کررہا تھا میں تو۔
وگرنہ پاکستانی سیاہ سیات تو میرے نزدیک نیکروفلزم ہے ۔۔ ز بعد از ممات
ذپ میں صراحت کردی ہے امین میاں ۔۔ ملاحظہ ہوSubtitles please?
ذپ میں صراحت کردی ہے امین میاں ۔۔ ملاحظہ ہو
نزلہ تو ایک ہفتہ میں ہی ختم ہو گا۔ لیکن جوشاندہ کا عادی نہ بنائیں خود کو۔اللہ کا کرم ہے ۔۔۔ ۔
بس پپو بھائی نزلہ نہیں ختم ہورہا۔۔۔ ۔ ہمدرد کی صدوری پی رہا ہوں، جوشاندہ بھی استعمال کرلیا۔۔۔
شکریہاللہ کا شکر بہت اچھا ہوں ۔۔۔ آپ ہمیں "کیسے ہو امین" بھی کہہ سکتی ہیں آپی
نزلہ تو ایک ہفتہ میں ہی ختم ہو گا۔ لیکن جوشاندہ کا عادی نہ بنائیں خود کو۔
سبز قہوے میں شہد ڈال کر پیئں۔ چائے میں بھی شہد کی ایک چمچ ڈالئے۔ اور ویسے بھی شہد کھائیں۔ بالکل ٹھیک رہیں گے۔ نزلے کی فریکوئنسی کم ہو جائے گی۔ آزمودہ ہے۔ مجھے تو بہت زیادہ فلو ہوتا تھا لیکن اس بار اسی نسخے کی بدولت بچت ہے اب تک تو۔ الحمداللہ۔
انشاءاللہ بہتر ہو گا۔ مجھے تو شدید قسم کے hay fever میں بھی اسی طرح سے آرام آتا ہے۔آپکا آزمودہ ہے تو ہم بھی آزما کر دیکھتے ہیں ۔۔ نزلے کو ہفتہ تو ہو ہی گیا ہے
انشاءاللہ بہتر ہو گا۔ مجھے تو شدید قسم کے hay fever میں بھی اسی طرح سے آرام آتا ہے۔
نزلہ زکام کا یہی کہتے ہیں ناں کہ دوا لو تو ایک ہفتے میں ختم ہوتا ہے اور نہ لو تو سات دن لگ جاتے ہیں۔
ہاہاہاہاہا۔۔۔ ۔ یہ خوب کہا آپ نے ۔۔۔ ۔
آپ بھی اس وقت دفتر میں ہیں ؟