ناعمہ عزیز
لائبریرین
لالہ آپ یہ مت سمجھا کریں کہ آپ مداخلت کرتے ہیں۔الحمد اللہ سب اچھا ہے بحث چل رہی تھی اس لیے میں مداخلت مناسب نہ جانی
آپ بھی تو ہمارے لالہ ہیں نا
لالہ آپ یہ مت سمجھا کریں کہ آپ مداخلت کرتے ہیں۔الحمد اللہ سب اچھا ہے بحث چل رہی تھی اس لیے میں مداخلت مناسب نہ جانی
اے لو آپ کو بھی نہیں پتا کیا لالہ ؟؟؟
آپ بھی تو ہمارے بھیا ہیں ایسے کیوں کہاالحمد اللہ سب اچھا ہے بحث چل رہی تھی اس لیے میں نے مداخلت مناسب نہ جانی
ہی ہی ہیلالہ آپ یہ مت سمجھا کریں کہ آپ مداخلت کرتے ہیں۔
آپ بھی تو ہمارے لالہ ہیں نا
وعلیکم السلام بھیااااااا
اے لو آپ کو بھی نہیں پتا کیا لالہ ؟؟؟
مجھے وہ لطیفہ یاد آگیا ۔۔
بہت بُری بات ہے۔ ایسا نہیں کہتے اور خاص کر لڑکیوں کو۔ توبہ کرو اور کانوں کو بھی ہاتھ لگاؤ۔مقدس دیکھ لو شمشاد لالہ تم کو بھوکی شودی کہہ رہے ہیں
مجھے وہ لطیفہ یاد آگیا ۔۔
ایک لڑکا گاؤں کی کچی سڑک پر گنا کھاتا ہوا جا رہا تھا ، اور ایک لڑکا اُس کے پیچھے پیچھے آرہا تھا، جو پیچھے آرہا تھا وہ اُس کے بچے ہوئے گنے کے چھلکے چوس رہاتھا، اگلا لڑکا تھوڑی دیر بعد اُسے مڑ کے دیکھ لیتا، آخر اگلے لڑکے سے رہا نا گیا اور اُس نے کہا کہ
پوکھا ، میرے بچے ہوئے چھلکے چوس رہا ہے،
پچھلے لڑکے نے برجستہ جواب دیا،
پوکا شودا تے توں ایں، جہیڑا وچ ذرا رس وی نئیں چھڈا
ہاہاہاہا میری طرف سے اپنی امی کو شکریہ بول دینا۔کوئی نہیں بھیا
میں گھر پر ہوں ناں
پر امی یوز نہیں کرنے دے رہیں
ہاہاہہاہاہ آپ نے کہا لالہ میں نے تو نہیں کہابہت بُری بات ہے۔ ایسا نہیں کہتے اور خاص کر لڑکیوں کو۔ توبہ کرو اور کانوں کو بھی ہاتھ لگاؤ۔
بھیااااااا میں نے رونا اسٹارٹ کر دینا ہےہاہاہاہا میری طرف سے اپنی امی کو شکریہ بول دینا۔
رو کے دکھاؤ ذرا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک پڑے گا نا تھپڑبھیااااااا میں نے رونا اسٹارٹ کر دینا ہے
امین بھیاااااااا آپ بھی