کون ہے جو محفل میں آیا 72

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

حماد

محفلین
ہم بھی یہیں موجود ہیں حماد بھائی ۔ وعلیکم السلام ، کیسے مزاج ہیں ۔؟
مغل بھیا ۔ معذرت! میں نے اب دیکھا۔ الحمداللہ اچھا ہوں۔
عام طور پر میں گپ شپ والے دھاگوں میں آنے سے کتراتا ہوں۔ وہ تو محمد امین بھائ نے ٹیگ کر کے ناچیز کو یاد کیا تو حاضری لگوانا ہی پڑی۔
امین بھائ کی یاد آوری اور آپکی محبت کا بہت شکریہ
 

عندلیب

محفلین
اور یہ امین بھیا کے لیے ۔
xlmwjb_mere-bhaiyaa-mere-chanda-meena-kumari-shailesh-kumar-kaajal-old-bol
 

محمد امین

لائبریرین
مغل بھیا ۔ معذرت! میں نے اب دیکھا۔ الحمداللہ اچھا ہوں۔
عام طور پر میں گپ شپ والے دھاگوں میں آنے سے کتراتا ہوں۔ وہ تو محمد امین بھائ نے ٹیگ کر کے ناچیز کو یاد کیا تو حاضری لگوانا ہی پڑی۔
امین بھائ کی یاد آوری اور آپکی محبت کا بہت شکریہ

:) :) :) ۔۔۔ بس دعا دیا کریں :) ہم نے آپ کو دیکھا تو ٹیگ کر ڈالا :)
 

مقدس

لائبریرین
مغل بھیا ۔ معذرت! میں نے اب دیکھا۔ الحمداللہ اچھا ہوں۔
عام طور پر میں گپ شپ والے دھاگوں میں آنے سے کتراتا ہوں۔ وہ تو محمد امین بھائ نے ٹیگ کر کے ناچیز کو یاد کیا تو حاضری لگوانا ہی پڑی۔
امین بھائ کی یاد آوری اور آپکی محبت کا بہت شکریہ
حماد بھیا ایسے کیوں
ہم سب کو بہت اچھا لگے گا اگر آپ یہاں آیا کریں گے تو
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
وعلیکم السلام پھپھو
حیرت ہے !۔۔۔تعجب ہے ! ۔۔۔حد ہوگئی !!!۔۔۔۔کوئی تُک ہے بھلا ؟

وہ تو میں اس لیے کہہ رہی تھی کہ میرے اندر سعود بھیا کے روح حلول کرگئی تھی اور آپ مجھے پھپھو بلا رہے ہیں امین بھیااااااااااااا۔۔۔بری بات ۔۔ابھی تو شکر کریں میں غصہ نہیں ہوئی :frustrated:

محب علوی بھیا دیکھیں کچھ اور یاد آیا ؟ :)
 

محمد امین

لائبریرین
ایسے کیوں کہا آپ نے بھیا

کیوں ایسا نہیں ہے کیا :)؟
ہمیں اپنی ذات کی حد تک تو ایسا ہی لگتا ہے۔۔۔اور جتنا ہم دنیا کو اور دنیا والوں کو جانتے جاتے ہیں ہماری اس رائے کی پختگی بڑھ جاتی ہے۔۔

حیرت ہے !۔۔۔ تعجب ہے ! ۔۔۔ حد ہوگئی !!!۔۔۔ ۔کوئی تُک ہے بھلا ؟

وہ تو میں اس لیے کہہ رہی تھی کہ میرے اندر سعود بھیا کے روح حلول کرگئی تھی اور آپ مجھے پھپھو بلا رہے ہیں امین بھیااااااااااااا۔۔۔ بری بات ۔۔ابھی تو شکر کریں میں غصہ نہیں ہوئی :frustrated:

محب علوی بھیا دیکھیں کچھ اور یاد آیا ؟ :)

تم نے بھی تو کہا تھا نا مجھے تو بسسسس۔۔۔۔۔ہوگیا برابر :frustrated::frustrated: اور مجھے تم سے زیادہ غصہ آتا ہے۔۔۔ ہنہہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top