ہائیںالسلام علیکم
میں ابھی موبائل سے آنلائن ہوں جی
ناعمہ محب بھیا کا میں نے س. کھا لیا ہے سارے کا سارا
ہی ہ. ۃٰ
میں بالکل ٹھیک ٹھاک ، آپ سناؤ؟؟وعلیکم السلام
کیسے ہیں آپ پپو بھائی، ناعمہ بہن، مقدس سس،عندلیب آپی؟
ہائیں
کیسے کھایا ؟؟؟ اور لیپ ٹاپ کو کیا ہوا کہیں بیمار تو نہیں ہو گیا ؟؟؟
مقدس دیکھ لو شمشاد لالہ تم کو بھوکی شودی کہہ رہے ہیںلیپ ٹاپ کو کیا ہونا ہے، یہی گھر پر نہیں ہو گی اور کسی بچے کا لیپ ٹاپ ہاتھ نہیں لگا ہو گا۔ ہی ہی ہی
کوئی نہیں بھیالیپ ٹاپ کو کیا ہونا ہے، یہی گھر پر نہیں ہو گی اور کسی بچے کا لیپ ٹاپ ہاتھ نہیں لگا ہو گا۔ ہی ہی ہی
اس کا مطلب بتاؤ پھر میں بھیا سے لڑائی کرتی ہوںمقدس دیکھ لو شمشاد لالہ تم کو بھوکی شودی کہہ رہے ہیں
ہائیں پر وہ کیوں؟؟؟؟ناعمہ لیپ ٹاپ ٹھیک ہے پر میرے پر پابندی لگ گئی امی کی طرف سے کہ اب دن میں یوز نہیں کرنا
شمشاد لالہ بتا دوں ؟؟اس کا مطلب بتاؤ پھر میں بھیا سے لڑائی کرتی ہوں
ہی ہی ہی
وہ میں تمہیں میسج کر کے بتاتی ہوںہائیں پر وہ کیوں؟؟؟؟
بھیا السلام علیکمقوم پوری جمع ہے رات والی پارٹی
می ویٹینگوہ میں تمہیں میسج کر کے بتاتی ہوں
ہاں ناں بتاؤ