نہیں ناں پیا اب نہیں ڈانٹوں گی لیکن رونا نہیں ۔۔۔کیونکہ آپ روئیں گی تو میں بھی رونے لگ جاؤں گی ۔اور پھر آپ اپنا رونا دھونا بھول کر جو ہنسے لگیں گی تو مجھے چپ کروانا مشکل ہوجائے گا ۔۔اب مسکرا دیں ناں بلکہ اب کہ اس طرح ہنسیں ۔۔۔جلدی سے !!!پھر ڈانٹو نہیں ناں
مجھے ایسے ہی آج کل رونے کو بہانا چاہیے
کیا وجہ بھیاکوئی مجھے بھی تو وجہ بتا دے ظالمو!!!!
ظالم کس کو کہا ۔۔کوئی مجھے بھی تو وجہ بتا دے ظالمو!!!!
نہیں ناں پیا اب نہیں ڈانٹوں گی لیکن رونا نہیں ۔۔۔ کیونکہ آپ روئیں گی تو میں بھی رونے لگ جاؤں گی ۔اور پھر آپ اپنا رونا دھونا بھول کر جو ہنسے لگیں گی تو مجھے چپ کروانا مشکل ہوجائے گا ۔۔اب مسکرا دیں ناں بلکہ اب کہ اس طرح ہنسیں ۔۔۔ جلدی سے !!!
کیا وجہ بھیا
ظالم کس کو کہا ۔۔
وعلیکم السلام بھیااااااااااااااااالسلام علیکم
ہاں بھئی یہ رونا دھونا کون کررہا ہے
عائشہ کی بچی دال دال کچی
السلام علیکم
ہاں بھئی یہ رونا دھونا کون کررہا ہے
عائشہ کی بچی دال دال کچی
رونا تو یہ مقدس کر رہی ہے ۔۔۔ اور دھونے کا نہیں پتا۔۔۔ کیوں یہ سب لڑکیاں تو کپڑے دھونے کی چور ہیں۔۔۔
عائشہ کی بچی دال دال کچی۔۔۔ دال میں مسالہ میرا منہ کالا (بھئی کسی اور کا منہ کالا نہیں کہہ سکتا میں)
امین بھیااا یہ جو امیاں ہوتی ہیں ناں
میرے پاس تو دو دو ہیں
ہی ہی ہی
وعلیکم السلام بھیاااااااااااااااا
رو تو کوئی نہیں رہا ۔۔اور کیا آپ کے کپڑے دھونے والے ہیں ۔۔اگر ایسا ہے تو صبح صحیح ابھی میرے پاس ٹائم نہیں ہے ۔
آپ ہوں گے کام چور بھیااااااااااااا
آپ کو ایک کک لگنی چاہیے پتا ہے میں کتنے کام کرتی ہوں اور مقدس اپیا بھی اتنے کام کرتی ہیں ۔اب آپ بتائیں آپ نے آخری دفعہ کپڑے کب دھوئے ؟
یہ ٹھیک ہے ۔۔ہی ہی ہی
وعلیکم السلام بھیاااا
دیٹ واز ناٹ می