عائشہ عزیز
لائبریرین
گڈ بھیا ۔۔یہ ہوئی ناں بات اچھے بھائیوں والیہی ہی ہی ہی ۔۔۔ ۔ہاں نا ہمیں پتا ہے ہماری دونوں پیاری سے بہنیں مقدس اور عائشہ عزیز ہرگز ہرگز کام چور نہیں ہیں۔۔۔ ۔۔۔ بلکہ ہم خود ہی کام چور ہیں ۔۔۔ اب ٹھیک ہے ؟
ہی ہی ہی

یہ دیکھو فہیم:
ایک کک ہو جائے اس پر
ہی ہی ہی ۔۔
ہماری بہن کو جھوٹا ثابت کرنے کے لیے ثبوت تلاشتے پھررہے ہو امین میاں۔
ایک کِک کا ہم اپنی جانب سے بھی اضافہ کرلیں گے
جا کے تو دکھائیں امین بھیا ذرا
باسسسسس۔۔۔ ۔ میں ناراض ہوگیا ۔۔۔ ۔۔ جا رہا ہوں میں
کسی ضروری کام سے بھی نہیں جا سکتا ؟؟
ناراض ہونے کی اجازت بالکل نہیں ہے ۔باسسسسس۔۔۔ ۔ میں ناراض ہوگیا ۔۔۔ ۔۔ جا رہا ہوں میں
کس کو کال کرنے جا رہے ہیںکسی ضروری کام سے بھی نہیں جا سکتا ؟؟
ہائے، منہ لٹکائے تسی بالکل مُکِیشُرمانا لگے اے
ضروری کام یا ضروری کال کے لیے
نہیں جانا نہیں جانا ۔۔۔
کسی نے بھی نہیں جانا میری اجازت کے بغیر !!
بس کہہ دیا ۔۔
کس کو کال کرنے جا رہے ہیں
یہ تو آپ بتائیں کہ کون ہیں وہکوئی ہم سے بات ہی نہیں کرتا (کرتی) تو کس کو کول کریں گے ہم
امین انکل !!!!!!!!!!!!!!!!!