کون ہے جو محفل میں آیا 72

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
اُلٹے ہاتھ کی لگانی ہے لالہ کہ سیدھے کی ؟؟؟:rolleyes:

ایسا کرو ناک پکڑ کر دبادو،
امید ہے اس سے بگڑا ہوا چہرہ درست ہوجائے گا:ROFLMAO:

میں نے تو کچھ نہیں کہا لالہ میں تو لاڈ سے مارتی ہوں بس :rolleyes:

پھر بھی یہ عائشہ کی بچی تمہیں رلا دیتی ہے :)
 

فہیم

لائبریرین
احتیاط اچھی چیز ہے۔
ان دنوں جاب کی مصروفیت چل رہی ہے بلکہ یہ کہنا چاہئیے مصروفیت کچھ کم ہو گئی ہے۔ تبھی تو یہاں نظر آ رہی ہوں۔

یعنی جاب کی مصروفیت کم ہونے کی وجہ سے ہی آپ کا مزاج سرد ہوچلا ہے :)
یعنی کہ مصروفیت ہونی چاہیے تاکہ انسان وارم اپ رہے اور مزاج بھی :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top