کون ہے جو محفل میں آیا 72

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فرحت کیانی

لائبریرین
نہیں فرحت بہن کوئی مشکل نہیں یہ دیکھیے م۔م۔مغل (یہ آپ کا لکھا ہو ہی کاپی پیسٹ کیا ہے ۔)۔۔
میرے نام میں اسپیس نہیں ہے ناں اور ڈیش فل اسٹاپ کے بٹن والی ہے۔۔
السلام علیکم فرحت بہن سلامت رہیں ، کیسے مزاج ہیں ۔۔
وعلیکم السلام
الحمد اللہ۔ سب ٹھیک ٹھاک۔ بہت شکریہ
لیکن میں تو اسی طرح اتنی دیر تک کوشش کرتی رہی۔ نہیں ہوا :( ۔ ڈیش بھی فل سٹاپ والی ہی تھی۔ خیر پھر کوشش کرتی ہوں م۔م۔مغل
 
فرحت کیانی

لائبریرین
یہ اپنے پپو بھائی نے رجسٹر کے غائب کرنے کا الزام لگایا ہے تبسم بہنا پر اور تھانے لے جانے کی دھمکی دی ہے ۔
اچھا۔
السلام علیکم پپو بھائی۔ کیسے ہیں آپ؟ نیا سال مبارک ہو۔
تبسم کو ڈانٹنا نہیں ہے بھائی۔ ان کی جگہ م۔م۔مغل کو ڈانٹ لیں بے شک۔:happy:
 
پپو

محفلین
میں تو چھوٹی سی بچی میں آپ کو کہاں ڈانٹ رہی ہوں آپ ہی مجھے ڈانٹ رہے ہیں کے تھانہ میں لیجارہے ہیں :crying3:
اب ٹھیک ہے تھانیدار صاحب سے ایسے ہی بات کرنی چاہیےچلیں پھر کچھ مال وال لگائیں تھانیدار صاحب بہت اچھے بندے ہیں کچھ نا کچھ کریں گے
 
مغزل

محفلین
وعلیکم السلام
الحمد اللہ۔ سب ٹھیک ٹھاک۔ بہت شکریہ
لیکن میں تو اسی طرح اتنی دیر تک کوشش کرتی رہی۔ نہیں ہوا :( ۔ ڈیش بھی فل سٹاپ والی ہی تھی۔ خیر پھر کوشش کرتی ہوں م۔م۔مغل
شکریہ کی کیا بات فرحت بہن ، بھائی ہوں آپ کا اور یہاں تکلف یا وضع داریاں نہیں ہوتی ۔
دیکھا ہوگیا ناں منسلک (ٹیگ)۔۔ :biggrin:
اچھا۔
السلام علیکم پپو بھائی۔ کیسے ہیں آپ؟ نیا سال مبارک ہو۔
تبسم کو ڈانٹنا نہیں ہے بھائی۔ ان کی جگہ م۔م۔مغل کو ڈانٹ لیں بے شک۔:happy:
ہیں ں ں ں ں ؟؟؟ مجھے ے ے ے ؟؟ :biggrin:
بھئی ہماری بہنا کی جان بچ جائے ہمیں یہ بھی منظور ہے ۔۔
ویسے تبسم کی آپی کو پتہ چلا تو اس نے میری وہ خبر لینی ہے کہ دن میں تارے کیا مریخ بھی نظر آجائے گا۔۔
 
فرحت کیانی

لائبریرین
شکریہ کی کیا بات فرحت بہن ، بھائی ہوں آپ کا اور یہاں تکلف یا وضع داریاں نہیں ہوتی ۔
دیکھا ہوگیا ناں منسلک (ٹیگ)۔۔ :biggrin:

ہیں ں ں ں ں ؟؟؟ مجھے ے ے ے ؟؟ :biggrin:
بھئی ہماری بہنا کی جان بچ جائے ہمیں یہ بھی منظور ہے ۔۔
ویسے تبسم کی آپی کو پتہ چلا تو اس نے میری وہ خبر لینی ہے کہ دن میں تارے کیا مریخ بھی نظر آجائے گا۔۔
جی ہو گیا۔ شکریہ کہنا چاہئیے کہ آپ نے سمجھایا :)

جی آپ کو۔ میں اس بات کی قائل ہوں کہ بھائیوں کو ہمیشہ بہنوں کے حصے کی ڈانٹ کھانی چاہئیے۔ :)
 
مغزل

محفلین
جی ہو گیا۔ شکریہ کہنا چاہئیے کہ آپ نے سمجھایا :)
جی آپ کو۔ میں اس بات کی قائل ہوں کہ بھائیوں کو ہمیشہ بہنوں کے حصے کی ڈانٹ کھانی چاہئیے۔ :)
میں خود اس بات کا روزِ الست سے قائل ہوں فرحت بہن ۔:angel:
اور شکریہ کی کوئی بات نہیں ۔ بھائیوں کا شکریہ نہیں ادا کیا جاتا ہے۔:idea2:
 
فرحت کیانی

لائبریرین
آپ کے نسخے سے کافی فرق پڑا تھا :) ۔۔۔ ابھی تو جا رہا ہوں شام میں حاضر ہونگا انشاءاللہ۔۔۔ ۔
گڈ۔ یعنی میں پارٹ ٹائم نیم حکیم بن سکتی ہوں۔
ابھی آپ کی اور نازنین کی وہ پوسٹس پڑھیں جہاں اردو انگریزی کے بارے میں بحث ہو رہی تھی۔ ماشاءاللہ دونوں نے کیا خوب لکھا ہے۔ مجھے ہمیشہ محفل پر آ کر اپنی نالائقی کا شدت سے احساس ہونے لگتا ہے :(
 
فرحت کیانی

لائبریرین
میں خود اس بات کا روزِ الست سے قائل ہوں فرحت بہن ۔:angel:
اور شکریہ کی کوئی بات نہیں ۔ بھائیوں کا شکریہ نہیں ادا کیا جاتا ہے۔:idea2:
چلیں نو شکریہ۔ :)
بھائیوں کا شکریہ تو بالکل ادا نہیں کرنا چاہئیے۔ دھونس کے ساتھ کام نکلوانا فرض ہوتا ہے بہنوں کا۔
 
مغزل

محفلین
چلیں نو شکریہ۔ :)
بھائیوں کا شکریہ تو بالکل ادا نہیں کرنا چاہئیے۔ دھونس کے ساتھ کام نکلوانا فرض ہوتا ہے بہنوں کا۔
کوئی بتلاؤ ہم بتاویں کیا ؟ بڑی دیر میں یاد آیا فرحت بہن کہ بہنوں کے فرائضِ منصبی کیا ہیں ۔ ہاہاہاہاہا ۔۔:angel:
چلیئے وہ کیا کہتے ہیں پہلوی میں ۔۔۔ ’’ دیر آید درست آید ‘‘
 
فرحت کیانی

لائبریرین
کوئی بتلاؤ ہم بتاویں کیا ؟ بڑی دیر میں یاد آیا فرحت بہن کہ بہنوں کے فرائضِ منصبی کیا ہیں ۔ ہاہاہاہاہا ۔۔:angel:
چلیئے وہ کیا کہتے ہیں پہلوی میں ۔۔۔ ’’ دیر آید درست آید ‘‘
:openmouthed: نہیں دیر سے نہیں یاد آیا۔ مجھے تو ہمیشہ سے پتہ ہے۔ میرے بھائیوں سے پوچھئے جا کر۔ بس یہاں ابھی اپنے زریں خیالات کا اظہار کیا ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top