کون ہے جو محفل میں آیا 72

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عائشہ عزیز

لائبریرین
جیتی رہو گڑیا میں تو یہیں ہوں گڑیا ۔ بس سنڈے کو غائب اور رات کو غائب ہوتا ہوں ۔ لیپ ٹاپ خراب ہے پی سی بھی ۔۔
ہمارے کمپیوٹر میں بھی وائرس آگیا ہے بھیا ۔ابھی میں کچھ لکھ نہیں پارہی تھی پتا نہیں کیا ہورہا تھا عجیب سا ۔۔اب میں اسکین کررہی ہوں کمپیوٹر کو :(
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
میں مانو نہیں ہوں جو دودھ پیؤں، میں شاہین ہوں اور گوشت کھاتا ہوں۔
تم بھی محتاط رہنا، کہیں باہر نہ نکلنا، شاہین کی نظر پڑ گئی تو اٹھا کر لے جائے گا۔
ارے بابا کتنی دفعہ بولا ہے میں آئس کریم کھاتی ہوں ۔آپ اس لیے دودھ پیئں چاچو کیونکہ آپ بوڑھے ہورہے ہیں ۔ہی ہی ہی
کوئی نہیں جی ۔۔مجھے کچھ کہا تو میں نےرونے لگ جانا ہے ۔
 

محمد امین

لائبریرین
گڈ۔ یعنی میں پارٹ ٹائم نیم حکیم بن سکتی ہوں۔
ابھی آپ کی اور نازنین کی وہ پوسٹس پڑھیں جہاں اردو انگریزی کے بارے میں بحث ہو رہی تھی۔ ماشاءاللہ دونوں نے کیا خوب لکھا ہے۔ مجھے ہمیشہ محفل پر آ کر اپنی نالائقی کا شدت سے احساس ہونے لگتا ہے :(

اب ایسا بھی نہیں ہے :( ۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
کوئی نہیں جی ۔۔مجھے کچھ کہا تو میں نےرونے لگ جانا ہے ۔

چلو شروع ہو جاؤ، میں بھی دیکھوں مانو بلی روتی ہوئی کیسی لگتی ہے۔ ساتھ میں یہ رکھ لو آنسو پونچھنے کے لیے۔

funny-pictures-kitten-is-entranced-by-your-kleenex.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
اور نہیں تو کیا۔ میں دیکھنا چاہتا ہوں ناں کہ تم روتے ہوئے کیسی لگتی ہو، اور آنسو صاف کرنے کے لیے ٹشو کا ڈبہ بھی تو دیا ہے۔ اگر بہت زیادہ آنسو نکلتے ہیں تو یہ لو۔

Plastic-Mold-Transparent-Plastic-Bucket-With-Lid-Plastic-Box.jpg
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top