اوو آپ کا سنڈے آف نہیں ہوتا کیارات کا ایک بجنے والا ہے اور صبح دفتر بھی جانا ہے۔
یہ باقی رات کے راہی نجانے کہاں رہ گئے؟
یہاں ہفتہ وار تعطیل جمعہ کو ہوتی ہے۔اوو آپ کا سنڈے آف نہیں ہوتا کیا
فہیم بھیاااااآں
ہاں
ہم جاگ گئے ہیں۔
فہیم بھیااااا
آپ آگئے
پر میرا دل نہیں کر رہا کہ آپ جائیں ابھییہ لو تمہارے فہیم بھیاء آ گئے ہیں، اب ان سے گپ شپ کرو۔
پر میرا دل نہیں کر رہا کہ آپ جائیں ابھی
ایسے ہی بھیاکیا ہوگیا دل کو۔
وہ بھیا پتا نہیں آئی واز فیلنگ لائیٹ ہیڈڈ
ایسے لگ رہا تھا کہ سب کچھ گھوم رہا ہے۔۔
اب تھوڑا ٹھیک ہے
ایسے ہی بھیا
ہی ہی ہی
آپ امین بھیا کو جگائیں۔۔ مجھے نہیں پتا
انہوں نے پرامس کیا تھا کہ میری فیورٹ غزلیں سنیں گے آج
پتا نہیں بھیا۔۔ ابھی تو ٹھیک ہے۔ تیمور کہہ رہے تھے کہ ڈاکٹر کے پاس چلو میں نے کہا اگر پھر ایسا فیل ہوا تو چلی جاؤں گیاب یہ معلوم نہیں کہ یہ بی پی لو تھا یا ہائی۔
ایک بلڈ پریشر مشین چیکنگ مشین رکھو پاس اپنے۔
ہیں آپ کو سزا تھوڑی دینی تھی بھیاوہ تو نیو ایئر منانے نکلے ہوئے ہیں شاید گھر سے۔
وہی کیا لگتا ہے سب ہی نیو ایئر منانے میں لگے ہیں۔
تم وہ غزلیں ہمیں سنادو