فہیم
لائبریرین
پتا نہیں بھیا۔۔ ابھی تو ٹھیک ہے۔ تیمور کہہ رہے تھے کہ ڈاکٹر کے پاس چلو میں نے کہا اگر پھر ایسا فیل ہوا تو چلی جاؤں گی
ابھی نہیں جانا
آئی ہیٹ گوئنگ ٹو ڈاکٹرز بھیا
لیکن جانا تو پھر بھی پڑتا ہے ڈاکٹر کے پاس۔
بھلے اچھا لگے یا نہیں۔
تم بھی خیال رکھا کرو خود کا