کون ہے جو محفل میں آیا 73

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عندلیب

محفلین
آپ نے کبھی نہیں بنایا اپیا ؟؟ ویسے اُس کا اپنا ہی مزہ ہوتا ہے، صبح پڑاٹھے اتنے مزے کے بنتے ہیں نا کہ بس
ہم نے کبھی نہیں کیا پکوان لکڑی پر ۔ ہاں ہندوستان میں دیکھا ضرور ہے، ہم چولہے کے قریب بھی جانے کی کوشش کرتے ہیں تو آنسو خود بخود جاری ہوجاتے ہیں ۔
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
کیسی ہو ناعمہ؟
مجھ سے خفا ہو کیا؟
عائشہ کیسی ہے؟
ارے ارے آپ سے کیوں ناراض ہونا میں نے غزل اپیا میں:)
السلام علیکم ابن سعید سعود لالہ کیسے ہیں آپ ؟؟؟ بہت دنوں بعد آپ سے بات ہو رہی ہے ، شگفتہ اپیا ، اور غزل اپیا آپ کیسی ہیں ؟؟؟:rolleyes:
آپ نے شاید یہ نہیں دیکھا تھا اپیا :rolleyes:
 
عندلیب

محفلین
کیسی ہیں عندلیب صاحبہ ؟ جب آپ لکڑی پر پکوان کریں تو ہمیں یاد رکھیے گا کیونکہ لکڑی پر پکے کھانے بہت شاندار ہوتے ہیں ذائقے میں !
ہم ٹھیک ہیں آپ کیسی شگفتہ سس ؟ ہم کبھی لکڑی پر پکوان کریں گے تو آپ کو ضرور یاد رکھیں گے۔
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
ہم نے کبھی نہیں کیا پکوان لکڑی پر ۔ ہاں ہندوستان میں دیکھا ضرور ہے، ہم چولہے کے قریب بھی جانے کی کوشش کرتے ہیں تو آنسو خود بخود جاری ہوجاتے ہیں ۔
ہمممم اپیا ایسا ہی ہوتا ہے ، جو یوز نہیں کرتے :) میرے ساتھ بھی ایسا ہی ہوتا ہے لیکن گیس نا ہونے کی وجہ سے لکڑیاں استعمال کرنا پڑتی ہیں :)
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
اپیا میں سالن تو گیس پر ہی بنا لیا تھا میں نے اور آلو بینگن بنائے ہیں ، نانو لکڑیوں پہ کھانا بناتی تھیں اور ہم یہ سوچا کرتے تھے کہ اس میں تو اتنے مصالحے بھی نہیں ہوتے پھر یہ اتنا ٹیسٹی کیسے بن جاتا ہے :)
اب پتا لگا کہ لکڑی کے بنے کھانے کا اور ہی مزہ ہے اور مٹی کی ہانڈی میں جو سالن بنایا جاتا ہے وہ بھی ایک الگ ہی ذائقہ دیتا ہے :)

بالکل درست ۔ سب سے ذائقہ دار کھانا لکڑی کی آگ پر ، دوسرے نمبر ہر تیل کی آگ پر بنتا ہے ۔
جبکہ سب سے خراب ذائقہ کھانے کا گیس کی آگ پر ہوتا ہے :(
آپ آلو بیگن کے بغیر ہی مجھے چپاتی بنوا دیں میں ایسے ہی کھا لوں گی ۔
 
چپاتیاں تو عائشہ نےبنا لیں ہیں اپیا آپ کہیں تو ارسال کردوں آپکو ؟؟:rolleyes::)
 
عندلیب

محفلین
تھینکس اور ہو سکے تو تصویر بھی بنائیے گا ۔ میں کل سے کافی بہتر ہوں اللہ کا شکر ۔ کل طبیعیت خراب تھی ۔
ان شاء اللہ ۔ کوشش کروں گی بشرطیکہ آنکھوں سےآنسو جاری نہ ہوں ، اپنا خیال رکھیئے اللہ تعالیٰ آپ کو شفائے کاملہ عطا کرے ۔آمین
 
شمشاد

لائبریرین
بالکل درست ۔ سب سے ذائقہ دار کھانا لکڑی کی آگ پر ، دوسرے نمبر ہر تیل کی آگ پر بنتا ہے ۔
جبکہ سب سے خراب ذائقہ کھانے کا گیس کی آگ پر ہوتا ہے :(
آپ آلو بیگن کے بغیر ہی مجھے چپاتی بنوا دیں میں ایسے ہی کھا لوں گی ۔
گیس کے مریضوں کو تو ویسے بھی گیس پر پکے ہوئے کھانوں سے پرہیز کرنا چاہیے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top