ابن سعید
خادم
میں اچھی ہوں ۔
ہائیں یہ کیا کہا امین بھیا نے ۔۔سعود بھیا لیکن میں تو نہیں گئی تھی آپ کے ساتھ آپ مجھے لے کر ہی نہیں گئے تھے ۔
مانگیں کیا مانگتی ہیں اس خوبصورت، چست درست اور دلچسپ جملے پر۔
میں اچھی ہوں ۔
ہائیں یہ کیا کہا امین بھیا نے ۔۔سعود بھیا لیکن میں تو نہیں گئی تھی آپ کے ساتھ آپ مجھے لے کر ہی نہیں گئے تھے ۔
یہ مانو بلی آ گئی، میں ذرا دودھ چھپا کر رکھ آؤں پھر آتا ہوں۔
مجھے بھیا کے ساتھ گاؤں جانا تھا چلیں مجھے لے کے چلیں ۔مانگیں کیا مانگتی ہیں اس خوبصورت، چست درست اور دلچسپ جملے پر۔
اب کیا بتائیں ایک کو ختم تو دوسے کو شروع ابھی جارہے ہیں ڈاکٹر کے ہاں ۔
یہ تو اور بھی خوبصورت بات ہوئی۔مجھے بھیا کے ساتھ گاؤں جانا تھا چلیں مجھے لے کے چلیں ۔
اب اس کو پورا کرکے دیکھائیں بھیا تو مانیں ۔۔
السلام علیکم پیا
کیسی ہیں ؟
سعود بھیاااااااااااااا
آپ کو جانے کی اجازت نہیں ۔
میں بہت خراب ہوں ۔میں اچھی ہوں
تم کیسی ہے
سعود بھیاا
آئی مس یو
میں بہت خراب ہوں ۔
یقینا مجھ سے تو نہیں ڈرے ہونگے ۔میں نے کوئی آپ کو ڈرایا تھوڑی تھا بھیا !سعود بھیا کہیں نہیں جا رہے، زیادہ سے زیادہ ڈرائنگ روم سے بیڈ روم میں لے جائیں گے پورا ساز و سامان اٹھا کر۔
وہ کیوں جیمیں بہت خراب ہوں ۔
آئی کین پرو اٹ۔ناٹ ڈن!
وہ اس لیے کہ میں لیکچر کم سن رہی ہوں اور یہاں زیادہ جواب دے رہی ہوں ۔وہ کیوں جی
یقینا مجھ سے تو نہیں ڈرے ہونگے ۔میں نے کوئی آپ کو ڈرایا تھوڑی تھا بھیا !