آپ نے نہیں کیاہمیں بھی آپ کی بے حد یاد آ رہی ہے۔ ہم آپ کے پاس آ رہے ہیں ہاں نہیں تو۔
آئی کین پرو اٹ۔
فٹ فاٹزین بھیا آپ کیسے ہیں
تو آپ بھی توازن برقرار رکھنے کے لئے اوپر نیچے ہوا کریں مطلب ورزش وغیرہ کیا کریںالسلام علیکم۔۔۔ ہم یہیں ہیں ۔۔۔ ۔ آج کل طبیعت اوپر نیچے ہوتی رہتی ہے
تو اب آپ میری پٹائی کریں گے بھیا۔۔اس بات پہپٹ جائیں گی بھیا کی دلاری۔
آپ نے نہیں کیا
تو اب آپ میری پٹائی کریں گے بھیا۔۔اس بات پہ
فٹ فاٹ
تو آپ بھی توازن برقرار رکھنے کے لئے اوپر نیچے ہوا کریں مطلب ورزش وغیرہ کیا کریں
السلام علیکم۔۔۔ ہم یہیں ہیں ۔۔۔ ۔ آج کل طبیعت اوپر نیچے ہوتی رہتی ہے
سعود کیسے ہو تم ۔۔۔ ۔۔۔
الحمد للہ ہم بے حد بخیر ہیں حضور۔
ماشاءاللہ ۔۔۔ ۔ چلو اب تم آئے ہو تو محفل کی ویرانی تو کم ہوگی
ورنہ تو ہم یہ شعر سوچتے رہے تھے:
بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئی
اک شخص محفلِ اردو کو ویران کرگیا ؛)
میں دودھ چھپا کر رکھ آیا ہوں اور ایسی جگہ رکھا ہے کہ مانو بلی بھی نہیں ڈھونڈ سکتی۔