محمد امین
لائبریرین
وعلیکم السلام بھیا
شکل ہی ایسی ہے
اب پٹ جاؤگی تم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وعلیکم السلام بھیا
شکل ہی ایسی ہے
یہ کیا کفر بکتے ہیں، محفل کسی بھی فرد واحد کے دم سے نہ تو آباد ہے اور نہ ہی ویران ہوسکتی ہے۔ اگر بفرض محال ایسی کوئی شخصیت ہو بھی تو وہ شمشاد بھائی کے سوا کوئی دیگر نہیں ہو سکتا۔
اپیااااااااااااااااااااااا
یہ سب لوگ پٹائی پٹائی کیوں کھیل رہے ہیں ؟
جب بھائیوں کی دلاری پریاں رلائی رلائی کھلیں گی تو بھیا کیا کر سکتے ہیں بھلا؟
دیکھیں مقدس پیامجھے ایسے شتونگڑے دیکھ کر رونا آرہا ہے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ پلیزززززززززززز
کوئی نہیں جانا پیاااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااہم جا رہے ہیں اب
رات کو آوں گی اب
یہ کون نئے صاحب ہیں محفل میں ۔۔؟اپیا رانی، ان کی ناک کی نوک پر ہماری جانب سے بوسا دیں۔ ہم بچوں کی صحت کے لئے دعا گو ہیں۔
اب ٹھیک ہے جن بابا؟
مقدسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسس
اس طویل سسکاری کا انتظام کر دیں پہلے۔
یہ کون نئے صاحب ہیں محفل میں ۔۔؟
تعارف والے دھاگے میں اپنا تعارف تو دیں۔
سعود بھائی گاؤں کا سفر اور وہاں کا قیام کیسا رہا؟ خاصی دیر کے بعد گاؤں گئے تھے۔