بھئی جانا تو وہی تھا لیکن آفس سے دیر ہوگئی سو صبح جاؤں گا۔ والد اور والدہ صاحب وہی ہیں ۔ ماموں کی طبیعت کچھ ٹھیک نہیںکہاں چلے؟
خالہ گھر
ہی ہی ہی ہی
زین بھیا خالہ کے گھر
اور امین بھیا اپنے موبائل پر
فہیم میاں بھی اتنے اچھے نہیںآپ ابھی اچھے بچے ہو ناں
اپیا مجھے بے حد خوشی ہوئی آپ کو مسکرا تے ہوئے دیکھ کر۔ صدا خوش رہیےمیں ذبردستی نہیں ہنس سکتی بھیا
ابھی دل سے ہنسا
پرامسس
ہی ہی ہی
یہ سراسر الزام ہےکل امین بھیا اور زین بھیا نے مجھے مارنا ہے آکر
کبھی کبھی ایسا ہوتا ہے حالانکہ کچھ گھنٹے قبل تک نیند بھی بہت آرہی تھی کیونکہ کل بھی ٹھیک سے نہیں سو پایا تھا ۔
اچھی کررہی ہیں آپ ۔ فارغ بیٹھ کر سوچ سوچ کر دماغ کھانے سے اچھا ہے کوئی کا م کرلیا جائے ۔
آج لے گئی تھی ڈاکٹر کے پاس ۔ 62 نمبر تھا انتظار کرتے کرتے برا حال ہوگیا ۔وعلیکم السلام آپی ۔
کیسی ہیں آپ ۔ بھانجی کی طبعیت اب کیسی ہے ؟
اووو آپی۔۔ پھرآج لے گئی تھی ڈاکٹر کے پاس ۔ 62 نمبر تھا انتظار کرتے کرتے برا حال ہوگیا ۔