ہاں بہت انتظار کرنا پڑتا ہے ہسپتالوں میں ۔اوہ۔ ایک طرف بچی کی تکلیف اور دوسری طرف انتظار ۔ میں سمجھا ہسپتالوں میں یہ مسئلہ صرف پاکستان کا ہے ۔
دیکھا ڈاکٹر نے دوائیاں دی ہیں ۔ 5 دن استعمال کرنے کو کہا ہے ۔ دراصل یہاں موسم کی وجہ سے ہر کوئی بیمار ہے۔اووو آپی۔۔ پھر
بھیا انڈیا کے ڈاکٹروں کا بھی یہی حال ہے ۔اللہ بھانجی کوصحت کاملہ عطاء فرمائے۔
کوئٹہ میں ہسپتالوں کی صورتحال بہت بری ہے ۔ افغان بارڈر نزدیک ہونے کی وجہ سے بڑی تعداد میں لوگ افغانستان سے علاج کرانے کوئٹہ آتے ہیں جس کی وجہ سے یہاں کے ہسپتالوں میں کافی رش ہوتا ہے ۔آ پ کو یہ پڑھ کر شاید حیرت ہوگی کہ یہاں ایک سینئر ڈاکٹر دن میں سو سے زیادہ مریض دیکھتا ہے ۔
مقدس ٹھیک ہو جائے گی زین بھیا ڈونٹ وریالحمداللہ۔ آپ کی طرف موسم کیسا ہے ؟
شمشاد بھائی کا اشارہ شاید معدے کی گیس کی طرف ہے
وہ آپ کی تازہ تحریر پڑھی تھی نا ۔ اب اپنی سہیلی کو بھی یہی سبق پڑھائیے
میں بالکل ٹھیک بھئی ابھی اداسی نے جان چھوڑی کے نہیں ؟؟؟وعلیکم السلام
کیسی ہیں ناعمہ
ٹرائی تو کیا ہے لیکن لیٹتی ہوں تو ہارٹ برن ہو رہی ہے
اس وجہ سے لیٹا بھی نہیں جا رہا
کرنا کیا تھا تب لائٹ چلی گئی اور اب اپنی پریزنٹیشن دیکھنے لگی ہوںہمم بس ٹھیک ہے
آپ سناؤ کیا کر رہی ہو