ہی ہی ہی ہی
زین بھیا خالہ کے گھر
اور امین بھیا اپنے موبائل پر
میں بالکل ٹھیک بھئی ابھی اداسی نے جان چھوڑی کے نہیں ؟؟؟
سعود لالہ آپ کیسے ہیں ؟؟
بھئی جانا تو وہی تھا لیکن آفس سے دیر ہوگئی سو صبح جاؤں گا۔ والد اور والدہ صاحب وہی ہیں ۔ ماموں کی طبیعت کچھ ٹھیک نہیں
اوئےےے یہ موبائل والی ہوائی فہیم کی چھوڑی ہوئی ہے ۔۔۔ ایسی کوئی بات نہیں ہے
سب کو السلام علیکممم
اللہ کا کرم ہے سعود بھائی ۔ دعا چاہیے آپ کی ۔وعلیکم السلام۔ کیسے ہیں برادرم مغل؟
فہیم بھائی کیسے مزاج ہیں آپ کے؟ اور عندلیب اپیا بھی شاید محفل میں ہی کہیں ہیں۔
فہیم کیسے ہو ؟ یار آپ سے کچھ کہا تھا کہ ہمیں بھی سکھا دو۔ مگر آپ تو پروں پر پانی بھی نہیں پڑنے دے رہے ۔۔۔
السلام علیکم !
فہیم بھیا مجھے لگتا ہے مارشل آرٹ سیکھنی ہوں گی مغل لالہ کو