آئی نیڈ سم بھیا
مجھے اور مقدس کو لالہ
ابھی میں جا رہی ہوں اپنے حصے کی آئسکریم کل کھا لوں گی ابھی کچھ تھوڑا پڑھنا ہے اور پھر سونا بھی ہے ، بہت تھک گئی ہو ۔اس لئے میری طرف سے سب کو شب بخیر
ہمارے لیے آج گزر جائیں بھیااس موسم میں تو آئسکریم والی دوکان کے پاس سے بھی نہیں گزرتا
تھینک یو بھیااا
دو دن سردی نہیں اترے گی میریہمارے لیے آج گزر جائیں بھیا
؟؟؟تھینک یو بھیااا
کوئی بات نہیں ناںدو دن سردی نہیں اترے گی میری
ہمیں نہیں کھانا بھیبھیا ڈنر کرنے جا رہے ہیں، بٹیا رانی آ جائیں تو ان کو اپنے ہاتھوں سے کھلا دیں گے۔
ہی ہی ہیاچھا لگتا ہے بھائی کو ٹھنڈ لگواؤ گی
ہمیں نہیں کھانا بھی
بالکل دل نہیں کر رہا
سچ میں
بھیا میرے مشورے پر ہمیشہ عمل مت کرئیے ۔ ورنہ مشکل میں بھی پڑ سکتے ہیں۔۔میں تو جا رہا تھا باورچی خانے میں کہ کھانے کو کچھ بناؤں لیکن عندلیب کے مشورے پر نہیں گیا۔