کون ہے جو محفل میں آیا 73

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ناعمہ عزیز

لائبریرین
ان کو کہیئے کہ سعود بھیا نے سلام کہا ہے۔ :)
جی لالہ میں نے کہہ دیا :)
خوش کرنے والی باتیں کروگی تو میرے لیے یہاں سے جانا اور مشکل ہوجائے گا۔
نا جائیں اپیا :) اگر میں آپ کے پاس ہوتی تو آپ کو اس ٹائم کسی کام کی ٹینشن نہیں ہوتی :)
تو جلدی سے لاؤ بہت بھوک لگ رہی ہے۔

میں نے کہاں غائب ہونا ہے، ادھر ہی ہوتا ہوں۔
کیا کھانا ہے لالہ ،، میں نے صبح کا ناشتہ کیا ہے ، ایک بجے کالج جا کر ایک لیز کا پیک کھایا تھا اور پانچ بے واپس آ کر مونگ پھلی اور جوار کے دانے کھائے، اور ایک کپ چائے کا پیا، بڑی بھوک لگی ہے لالہ :sigh: ، عائشہ ابھی روٹیاں بنا رہی ہے اور میں نے دال چڑھا کے آئی ہوں :yawn:۔۔ پڑھ پڑھ کے پیٹ میں چوہے ڈانس کر رہے ہیں :disappointed:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top