شمشاد
لائبریرین
لڑنے کا فائدہ؟ آئسکریم تو ملے گی نہیں۔پڑھا تھا ناں بھیا
پھر بتائیں تاکہ میں لڑائی کروں آپ سے
لڑنے کا فائدہ؟ آئسکریم تو ملے گی نہیں۔پڑھا تھا ناں بھیا
پھر بتائیں تاکہ میں لڑائی کروں آپ سے
السلام علیکم
کھانے میں کیا بنے گا آج ؟؟؟کچھ نہیں ناعمہ بیٹھی ہوں
ہی ہی ہی میں تو پہلے ہی ہوںیک نہ شد دو شد
تم بھی مانو بلی بن گئی۔
وعلیکم السلام پپو لالہ کیسے ہیں ؟؟؟السلام علیکم
میں بھی حاضر
ہاں تو ٹھیک ہے زیک لالہ آپ اپنے والٹ میں پیسے چیک کر لیں اور مجھے اور مقدس کو لے چلیں آئسکریم کھلانے، ساتھ میں خود بھی کھا لیجئے گا کیسا؟؟آئسکریم کھانے کا میرا بھی بڑا دل ہے۔ اس وقت صفر ڈگری (سینٹی گریڈ) درجہ حرارت ہے اور ہاگن داز کے بارے میں سوچ رہا ہوں۔
وعلیکم السلام پپو لالہ کیسے ہیں ؟؟؟
وعلیکم السلام پپو بھیا
کیسے ہیں آپ
ابھی تو کوئی چانس نہیں لگتاالحمداللہ سب اچھا ہے آپ سب سناؤ آئسکریم مل رہی ہے کہ نہیں
زیک بھیا تو بتا کر چلے گئے شایدالحمداللہ سب اچھا ہے آپ سب سناؤ آئسکریم مل رہی ہے کہ نہیں
آئی نیڈ سم بھیاکس کس کو آئسکریم چاہئے؟
مجھے اور مقدس کو لالہکس کس کو آئسکریم چاہئے؟
شب بخیر ڈئیر سسابھی میں جا رہی ہوں اپنے حصے کی آئسکریم کل کھا لوں گی ابھی کچھ تھوڑا پڑھنا ہے اور پھر سونا بھی ہے ، بہت تھک گئی ہو ۔اس لئے میری طرف سے سب کو شب بخیر