عائشہ عزیز
لائبریرین
وعلیکم السلام بھیا
کیسے ہیں آپ ؟
کیسے ہیں آپ ؟
السلام علیکم
میں کچھ دیر میں آفس سے گھر کے لیے نکلنے والا ہوں۔
ہی ہی ہیاس کو چھوڑیں یہ بتائیں آپ کیسی ہیں ؟
پیا میں مس کررہی ہوں ۔آپ کو نہیں "ہی ہی ہی "کو
یہ تو چھوٹی ہے ۔آپ سزا سے بچ رہے ہیں سعود بھیااااااااااااس سے بڑی سزا اور کیا ہوگی بھیا کے لئے؟
وعلیکم السلام فہیم بھیاااالسلام علیکم
میں کچھ دیر میں آفس سے گھر کے لیے نکلنے والا ہوں۔
ہی ہی ہی
دو تھپڑ پڑ سکتے ہیں۔۔
مجھے نہ مس کرنے پر
وعلیکم السلام بھیا
کیسے ہیں آپ ؟
وعلیکم السلام فہیم بھیااا
کیسے ہیں آپ
لو یو ٹو مائی سوئیٹو
لو یو مقدس اپیااااااااااااااااااا
تھپڑ کھانے کے لئے تیار ہوں ۔
اووو بھیا آپ ریسٹ کرنا گھر جا کراللہ کا کرم ہے۔
ٹھیک ٹھاک۔
بس آج کا دن بہت زیادہ تھکا دینے والا ثابت ہوا
یہ تو چھوٹی ہے ۔آپ سزا سے بچ رہے ہیں سعود بھیااااااااااا
جلدی سے اپنی سزا بتائیں ؟
اووو بھیا آپ ریسٹ کرنا گھر جا کر
لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ بعد میں یہاں نہ آئیں
یہاں ضرور آنا ہے آپ نے رات کو
ٹھیک ہے دودھ دے دیں میں چائے بنا کر پی لوں گی ۔لو یو ٹو مائی سوئیٹو
چلو تھپڑ کی جگہ ایک گلاس دودھ پی لو مانو بلی
الحمدللہاور محمد امین بھائی آپ کیسے ہیں
اور مقدس اور عائشہ عزیز کا حال پوچھنا تو میں بھول ہی گیا
آپ لوگ کیسی ہیں
بھیاااااااااااااااااایہ سزا اتنی بڑی ہے کہ اس کے ساتھ کوئی بھی سزا اپنی مرضی سے دے دیں احساس تک نہیں ہوگا۔
سعود بھیااااا
یہ کام ہم کر سکتے ہیں لیکن تبھی جب آپ ہمیشہ ہمیشہ کے لئے ہماری بے حد پیاری پری جیسی بٹیا رانی کو برا بھلا کہنے سے صدق دل سے توبہ کر لیں۔بھیاااااااااااااااااا
اچھا چھوڑیں اب آپ مجھے یوں ہنس کر دکھائیں ۔مجھے کچھ نہیں پتا بس میں نے کہہ دیا اب آپ یوں ہنسیں گے بسس!!!!