کون ہے جو محفل میں آیا 73

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عائشہ عزیز

لائبریرین
یہ کام ہم کر سکتے ہیں لیکن تبھی جب آپ ہمیشہ ہمیشہ کے لئے ہماری بے حد پیاری پری جیسی بٹیا رانی کو برا بھلا کہنے سے صدق دل سے توبہ کر لیں۔ :)
بہت آسان کام ہے بھیا۔۔
لیکن بس آپ کی بٹیارانی کو نہیں کہنا ناں ؟
 

محمد امین

لائبریرین
بٹیا رانی، بھیا کی مسکان تو ان کی دلاری بہنوں کی خوشی اور مسکان میں ہی مضمر ہے ناں۔ :)

بھئی اتنی مشکل اردو لکھ ڈالی تم نے :) :) :) ۔۔۔اب وہ مضمر کی میمِ ثانی کہیں راستے میں رہ جائے تو یہ مسکان مضرِ صحت بھی سمجھی جاسکتی ہے :(
 

محمد امین

لائبریرین

محمد امین

لائبریرین
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top