کون ہے جو محفل میں آیا 73

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

محمد امین

لائبریرین
مسنگ یو ٹو امین بھیا

بھئی ہم بہت شدید نیند اور تھکن میں ہیں۔ دفتر کے بعد ایک رشتہ دار کے گھر گئے تھے بہت دور۔ واپس آتے ہی ٹائپنگ لے کر بیٹھ گئے۔ کل بھی کچھ کام نہیں کیا تھا۔ اب جب پہلا صفحہ ٹائپ کرلیا پورا کا پورا۔۔۔تو انکشاف ہوا کہ یہ تو اس صفحے سے پہلے والا صفحہ ہے جو ہمیں ٹائپ کرنا تھا۔۔۔۔ اسے مٹا کر دوبارہ ٹائپ کرنا شروع کیا۔۔۔۔۔

پھر جب اسے بھی پورا لکھ لیا۔۔۔۔تو انکشاف "مزید فیہ" ہوا کہ یہ اس سے بھی پہلے والا صفحہ ہے جو ہم ابھی ٹائپ کر کے مٹا چکے۔۔۔۔۔!!!!!!!
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
اب کسی نے سیڈ والے شتونگڑے یوز کیےناں ںںںںںںںںںںں
تو پھر میرے سے برا کوئی نہیں ہوگا ۔
جیسے کہ پہلے بھی کوئی نہیں ہے ۔:(
 

شمشاد

لائبریرین
امین انکل کوئی بات نہیں، آپ پر بھی بڑھاپے کے آثار نمایاں ہو رہے ہیں جیسا کہ ناعمہ پر اثر انداز ہو رہے ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top