کون ہے جو محفل میں آیا 73

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فرحت کیانی

لائبریرین
fahim نے کہا:
یعنی جاب کی مصروفیت کم ہونے کی وجہ سے ہی آپ کا مزاج سرد ہوچلا ہے :)
یعنی کہ مصروفیت ہونی چاہیے تاکہ انسان وارم اپ رہے اور مزاج بھی :)
نہیں fahim ۔ مزاج سرد شدید ٹھنڈ کی وجہ سے ہے بلکہ تھا۔ آج تو درجہ حرارت 6 سینٹی گریڈ ہے تو کچھ بہتر حالات ہیں۔
 

مقدس

لائبریرین
وعلیکم السلام زین بھیا اینڈ عائشہ
میں ٹھیک ہوں۔۔ آپ کیسے ہیں

شمشاد بھیاااا
میں نے کہا ناں میں نہیں بولتی زیادہ
 

زین

لائبریرین
السلام علیکم زین ۔ کیسے ہیں آپ؟
الحمداللہ ۔ ٹھیک ٹھاک۔ آج بے حد خوش ہوں کہ پہلی بار ایسا ہوا کہ ہمیشہ کے برعکس میری تین چار خواہشیں ایک ہی دن ایک ہی ساتھ پوری ہوئیں
اور سونے پہ سہاگہ آج میرا سب سے اچھا دوست بھی ایک بیٹی کا باپ بن گیا۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
یہ رہا میرا مرغے کا برگر

59277d1307016529-0-99-whopper-original-chicken-combo-burger-king-6-value-bk.jpg
 

فرحت کیانی

لائبریرین
الحمداللہ ۔ ٹھیک ٹھاک۔ آج بے حد خوش ہوں کہ پہلی بار ایسا ہوا کہ ہمیشہ کے برعکس میری تین چار خواہشیں ایک ہی دن ایک ہی ساتھ پوری ہوئیں
اور سونے پہ سہاگہ آج میرا سب سے اچھا دوست بھی ایک بیٹی کا باپ بن گیا۔ :)
یہ تو خوشی کی بات ہے۔ بہت مبارک ہو۔ نیا سال آپ کے لئے خوشیاں لے کر آیا ہے۔ :)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
الحمدللہ ۔۔میں تو اچھی ہوں اپیا ۔
ایک لیکچر سن رہی ہوں اس لیے زیادہ دھیان نہیں ہے ۔آپ سنائیں کیا ہورہا ہے ؟
 

فرحت کیانی

لائبریرین
الحمدللہ ۔۔میں تو اچھی ہوں اپیا ۔
ایک لیکچر سن رہی ہوں اس لیے زیادہ دھیان نہیں ہے ۔آپ سنائیں کیا ہورہا ہے ؟
میں بس کچھ کام کر رہی تھی ساتھ ساتھ ادھر بھی آ گئی۔ اب تو جانا ہے۔ شب بخیر سب کو۔
لیکچر کے بارے میں میرا بھی زین والا سوال ہے :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top