عائشہ عزیز
لائبریرین
ہی ہی ہیبھیا کی ایسی کی تیسی حکم کرو۔۔۔ جھگڑا مکاؤ
کون حکم کرے سعود بھیا ناں ؟
میں تو جھگڑا نہیں کررہی ۔
ہی ہی ہیبھیا کی ایسی کی تیسی حکم کرو۔۔۔ جھگڑا مکاؤ
بھیااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااامین بھیا بھلا ہم چاہ کر بھی اپنی کسی ننھی پری سے ناراض ہو سکتے ہیں؟ اور یہ بات یہ نالائق مگر بے حد پیاری دلاری بہنیں خوب اچھی طرح جانتی ہیں۔ سچ تو یہ ہے کہ ہم یہاں صوفے پر کم و بیش ویسے ہی لوٹ پوٹ ہو رہے تھے جیسا کی پگلی بٹیا رانی نے فرمائش کی تھی۔
کیوں کہ پریاں اس دنیا میں نہیں رہتیں۔لیکن میں تو نہیں جانتی ۔۔
کیونکہ کبھی کبھی بھیا بھی اس دنیا کے نہیں لگتے۔کیوں کہ پریاں اس دنیا میں نہیں رہتیں۔
آپ بھیا کو تنگ کر لیا کریں پر رلایا نہ کریں بھیا کی جان۔بھیاااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا
تھینک یووووووووووووووو
اب اس بات پر میری پٹائی ہوجانی چاہیے ہے ناں
ایویں رو کے تو دیکھیں ۔۔ابھی میں نے کمپیوٹر سے نکل آنا ہے ۔جن بابا بن کر ۔۔پھر آپ کیسے روئیں گے بھیا؟آپ بھیا کو تنگ کر لیا کریں پر رلایا نہ کریں بھیا کی جان۔
بٹیا رانی، آپ ایک سوال کا جواب دیں ہمیں۔ آپ اتنی پیاری کیوں ہیں؟ایویں رو کے تو دیکھیں ۔۔ابھی میں نے کمپیوٹر سے نکل آنا ہے ۔جن بابا بن کر ۔۔پھر آپ کیسے روئیں گے بھیا؟
میرے بھیا سے پوچھ لیں ۔بٹیا رانی، آپ ایک سوال کا جواب دیں ہمیں۔ آپ اتنی پیاری کیوں ہیں؟
ہائیں !!!
یہ میرے خلاف کیا منصوبے بن رہےہیں ؟
مقدس اپیاااااااااااااااااااااااااااااا
دیکھ لیں بھیا کو ۔۔۔
بھیا ااااااااااااااااااااااا
آپ خود ہی ڈانٹ لیں ۔
تو ہم آپ کو ڈنٹنے آپ کے پاس آ جائیں؟سعود بھیا
میں تو نہیں ڈانٹ رہی بالکل بھی