ابن سعید
خادم
ہم کو کیا پتا؟کیا بھیا؟
ہم کو کیا پتا؟کیا بھیا؟
ماموں کو ہسپتال میں داخل کرادیا گیا۔ آج رات نو بجے آپریشن ہوا۔شاید کل ڈسجارچ ہونگے۔اوووو اللہ
آپ صبح مجھے ضرور بتائیے گا بھیا ماموں کا
میں ان کے لیے دعا کروں گی ان شاءاللہ
آپ کیا کر رہے ہیں
امین بھیا بھلا ہم چاہ کر بھی اپنی کسی ننھی پری سے ناراض ہو سکتے ہیں؟ اور یہ بات یہ نالائق مگر بے حد پیاری دلاری بہنیں خوب اچھی طرح جانتی ہیں۔ سچ تو یہ ہے کہ ہم یہاں صوفے پر کم و بیش ویسے ہی لوٹ پوٹ ہو رہے تھے جیسا کی پگلی بٹیا رانی نے فرمائش کی تھی۔
ماموں کو ہسپتال میں داخل کرادیا گیا۔ آج رات نو بجے آپریشن ہوا۔شاید کل ڈسجارچ ہونگے۔
میں ابھی ہسپتال کے قریب دوست کے آفس سے آن لائن ہوں
شب بخیر بٹیا رانی۔ بھیا کا ڈھیر سارا پیار۔ سونے سے قبل مسکرانا مت بھولئے گا اور مسکرانے کے لئے ضروری ہے کہ ۔۔۔
السلام علیکم لالہ اور صبح بخیر
جی نہیں ابھی ہماری عمر ہی کیا ہے ؟؟امین انکل کوئی بات نہیں، آپ پر بھی بڑھاپے کے آثار نمایاں ہو رہے ہیں جیسا کہ ناعمہ پر اثر انداز ہو رہے ہیں۔
یہ ہوئی ناں بات۔
و علیکم السلام اور صبح الخیر
تمہاری یہ اوتار والی تصویر میری سمجھ میں ہی نہیں آئی۔
یہ ہوئی ناں بات۔
و علیکم السلام اور صبح الخیر
تمہاری یہ اوتار والی تصویر میری سمجھ میں ہی نہیں آئی۔