عائشہ عزیز
لائبریرین
میری اپیا کو کچھ نا کہا جائے ۔امین انکل کوئی بات نہیں، آپ پر بھی بڑھاپے کے آثار نمایاں ہو رہے ہیں جیسا کہ ناعمہ پر اثر انداز ہو رہے ہیں۔
میری اپیا کو کچھ نا کہا جائے ۔امین انکل کوئی بات نہیں، آپ پر بھی بڑھاپے کے آثار نمایاں ہو رہے ہیں جیسا کہ ناعمہ پر اثر انداز ہو رہے ہیں۔
امین انکل کوئی بات نہیں، آپ پر بھی بڑھاپے کے آثار نمایاں ہو رہے ہیں جیسا کہ ناعمہ پر اثر انداز ہو رہے ہیں۔
اپنا فقرہ درست کر لو۔ دو دو معنی نکل رہے ہیں۔میری پیاکو کچھ نا کہا جائے ۔
میری پیاکو کچھ نا کہا جائے ۔
ناعمہ کو بتایا تو وہ تو نہیں مانے گی۔آثار کہاں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ بڑھاپا بھی رخصت ہونے کو ہے۔۔۔ ۔ قبر میں پیر لٹکے ہوئے ہیں ہمارے
ان کو پتا ہے جن سے ہم ناراض ہونے کی سوچ رہے ہیں۔امین بھیا سے ناں بھیا ؟
لیجئے امین بھیا اب خود ہی منائیں بھیا کو ۔
کوئی مضائقہ نہیں۔سوری بھیا لوگ میں ابھی لائبریری کے لیے کام نہیں کرسکتی میرے پیپرز ہونے والے ہیں ۔
ناعمہ کو بتایا تو وہ تو نہیں مانے گی۔
اپسس بھیا کو بھی کچھ نا کہا جائے ۔اوربھیا کو کہہ لیا جائے؟؟ کیوں؟؟
امین بھیا دیکھ لیں آپ کو پتا ہے کیا ؟ان کو پتا ہے جن سے ہم ناراض ہونے کی سوچ رہے ہیں۔
تو اس پر بھی تو یہی حالت طاری ہے۔ اس لیے کہہ رہا تھا کہ اسے بھی سمجھائیں۔ہم تو اپنی بات کر رہے ہیں
و علیکم السلامایک بار پھر سب کو
السلام علیکم
امین بھیا دیکھ لیں آپ کو پتا ہے کیا ؟
و علیکم السلام
کہیے آج کی کیا مصروفیت رہی؟
لیکن دیکھ لیں اس کے باوجود دھمکیاں مل رہی ہیں ۔حالانکہ ناراض نہیں ہوسکتے ۔ہم سے تو ناراض نہیں ہو سکتے سعود میاں ۔۔ تو۔۔۔ "ہمیں کیا پتااااا"
تو اس پر بھی تو یہی حالت طاری ہے۔ اس لیے کہہ رہا تھا کہ اسے بھی سمجھائیں۔
جن کے پیغامات کی تعداد 33000سے تجاوز کرگئی ہے ان کوبھی مبارک ہو۔اور شکریہ !جن کے پیغامات کی تعداد 5000 سے تجاوز کر گئی ان کو بے حد مبارک ہو۔