ناعمہ عزیز
لائبریرین
آثار کہاں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ بڑھاپا بھی رخصت ہونے کو ہے۔۔۔ ۔ قبر میں پیر لٹکے ہوئے ہیں ہمارے
آثار کہاں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ بڑھاپا بھی رخصت ہونے کو ہے۔۔۔ ۔ قبر میں پیر لٹکے ہوئے ہیں ہمارے
یہ بہت ہی چھوٹی ہے اور سعود بھائی ناک کی نوک بھی اتنی چھوٹی ہے کہ چُھو بھی نہیں سکتے۔وہ کیوں لالہ ؟؟
ہی ہی ہی چلیں میں تبصرہ کر دیتی ہوں لالہیہ بہت ہی چھوٹی ہے اور سعود بھائی ناک کی نوک بھی اتنی چھوٹی ہے کہ چُھو بھی نہیں سکتے۔
ناک تو خواہ کتنی ہی چھوٹی کیوں نہ ہو، اس کو چھوا جا سکتا ہے۔یہ بہت ہی چھوٹی ہے اور سعود بھائی ناک کی نوک بھی اتنی چھوٹی ہے کہ چُھو بھی نہیں سکتے۔
وعلیکم السلام بٹیا رانی۔ آپ نے نہ سونے کی قسم کھا رکھی ہے؟السلام علیکم
و علیکم السلامالسلام علیکم
السلام علیکم
بھائی کیسے ہیں آپ کل میں کچھ زیادہ ہی مصروف تھی اس لیے جاتے سامئے لاگ ائوٹ لینا بھول گئی تھی ۔
و علیکم السلام
کیسی ہو تبسم؟
وعلیکم السلام۔
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں بٹیا رانی۔ آپ کیسی ہیں اور ان دنوں کیا مصروفیات ہیں؟