ہاں یہ تو ہے بھیا
میں نے جواب لکھا تھا آپ کو
لیکن کوئی ریپلائی نہیں آیا
تو میں غصے سے سب بند کر لے لائیبریری چلی گئی
ہی ہی ہییعنی ہمارے پر بھی غصہ آگیا
بھئی یہ کیسے ہوسکتا ہے کہ ہم جواب نہ دیتے
لیکن شاید آج کچھ خرابی ہوچلی میسج جانے اور آنے میں۔
ہی ہی ہی
آپ پر نہیں
اس بات پر کہ کوئی ریپلائی کیوں نہیں آ رہا
وہ تو مجھے پتا چل گیا تھا کہ میسجنر میں خرابی ہو گی
ہی ہی ہی
کیوں ہوتا ہے
کیوں چلتا ہے
کیا ہے دنیا بھیا
آخر آپ کی بہن ہوں ناں
اس لیے سوال بنا دیا
اور آپ نے اتنا اچھا آنسر بھی کر دیا
سو سوئیٹ
ویسے میں اتنی اچھی نہیں ہوں
ہاہاہاہاہا
آخر آپ بھی میرے بھیا ہو
آپ کو بھی پتا تھا کہ میرا مطلب یہی ہے کہ میں اتنی نہیں بلکہ بہت سی زیادہ اچھی ہوں
ہی ہی ہی ہی
آپ کیا کر رہے ہیں بھیا
ہم اب سونے جارہے ہیں
امین بھیا ہم سے تو فرمارہے تھے کوئی 11 اور 12 کے درمیان کہ
نیند سے برا حال ہے ان کا
ابھی معلوم نہیں کس کو کال کرنے میں لگے ہیں
اوکے میمی
انشاءاللہ پھر ملتے ہیں۔
اپنا خیال رکھا کرو
اور بہت زیادہ مت سوچا کرو
اللہ حافظ
شب بخیر