کون ہے جو محفل میں آیا 73

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
گاؤں کیسا تھا ؟ اچھا لگا ہو گا ناں وہاں جا کر ۔ اور سردی کا کیا حال تھا گاؤں میں ؟

کچھ ایک کا مطلب تین سو چار سو پانچ سو تک ہو سعود بھائی ۔

گاؤں کوئی ہمارے لئے نیا تھوڑی نہ تھا۔ پورا بچپن انھیں گلی کوچوں میں کھیلتے کودتے گذرا ہے۔ تصویروں کی تعداد میں سے "سو" ہٹا دیں۔ :)
 
السلام و علیکم سعود بھیا
آپ کو پھر سے یہاں دیکھ کے بہت خوشی ہوئی:happy:
کیسے ہیں آپ؟
جی بھیا ہم خدا سے اپنی پیاری بہن مقدس کی خوشیوں کے لیے دست بہ دعا ہیں:praying:

وعلیکم السلام بٹیا رانی۔

اچھا ابھی ہم کچھ دیر کے لئے سسٹم بچوں کے حوالے کر رہے ہیں۔ :)
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
کبھی کبھار بجلی کٹتی ہے یہاں بھی۔ غیر متوقع ایرر اس وقت روز آنہ آتا ہے۔ ان شاء اللہ سرور کے مسائل حل ہونے کے بعد ایسا نہیں ہوا کرے گا۔ وہ در اصل ڈاٹا بیس بیک اپ کا ٹائم ہوتا ہے اس وقت کچھ دیر کے لئے محفل ڈاؤن رہتی ہے۔ :)

بجلی سے محرومی کے مزے لے لیں سعود بھائی کہ واپس جا کے یہ نعمت آپ کو نصیب ہو یا نہیں ! :happy:
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
کیا حال ناعمہ ، میری طبیعیت کل سے ٹھیک نہیں تھی ۔
کیوں کیا ہوا اپیا ؟؟؟
السلام علیکم ناعمہ کیسی ہیں۔۔؟
وعلیکم السلام اپیا میں ٹھیک ہوں بس آج تھوڑا تھک گئی ہوں :)، لگاتار چار پیریڈز اٹنیڈ کئے، کل پانچ کے پانچ کرنا پڑیں گے اورپھر شام گئے کالج سے واپسی ہوا کرئے گی :rolleyes:
 
عندلیب

محفلین
کیوں کیا ہوا اپیا ؟؟؟

وعلیکم السلام اپیا میں ٹھیک ہوں بس آج تھوڑا تھک گئی ہوں :)، لگاتار چار پیریڈز اٹنیڈ کئے، کل پانچ کے پانچ کرنا پڑیں گے اورپھر شام گئے کالج سے واپسی ہوا کرئے گی :rolleyes:
یہی تو محنت کرنے کی عمر ہے۔
ویسے عائشہ کہاں ہے کئی دنوں سے بات نہیں ہوئی عائشہ سے ۔
 
غ۔ن۔غ

محفلین
مجھے سردی لگ رہی ہے بہت اپنی ہی غلطی سے ۔
میں کل نہیں آ سکی ورنہ تو روز ہی آنا ہو رہا ہے ۔ یہ بتائیں کہ اب کیسی طبیعیت ہے آپ کی ؟ ہم تو آپ کو جرمانہ کرنے کا سوچ رہے تھے ، آپ نے اپنی طبیعیت کیوں خراب کر لی تھی ؟

اپنے آپ کو پلیز سردی سے بچائے رکھیں اپنا ڈھیر سارا خیال رکھا کیجئے بہنا
بہت ساری دعائیں آپ کے لیے:praying:
میری طبعیت اب اللہ کا شکر ہے کافی بہتر ہے آپ سب کی دعاؤں اور پیار کا اثر ہے
ہمہممم جرمانہ۔۔۔۔:worried:
ضرور کیجئے گا بھئی آپ سب کا حق بنتا ہے لیجئیے ہم حاضر ہیں:waiting:
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
کیوں کیا ہوا اپیا ؟؟؟

وعلیکم السلام اپیا میں ٹھیک ہوں بس آج تھوڑا تھک گئی ہوں :)، لگاتار چار پیریڈز اٹنیڈ کئے، کل پانچ کے پانچ کرنا پڑیں گے اورپھر شام گئے کالج سے واپسی ہوا کرئے گی :rolleyes:

بخار کی وجہ سے ۔

ایک پیریڈ کتنے دورانیہ کا ہوتا ہے ناعمہ ؟
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
اپنے آپ کو پلیز سردی سے بچائے رکھیں اپنا ڈھیر سارا خیال رکھا کیجئے بہنا
بہت ساری دعائیں آپ کے لیے
میری طبعیت اب اللہ کا شکر ہے کافی بہتر ہے آپ سے کی دعائیں اور پیار کا اثر ہے
ہمہممم جرمانہ۔۔۔ ۔
ضرور کیجئے گا بھئی آپ سب کا حق بنتا ہے لیجئیے ہم حاضر ہیں

جزاک اللہ ۔ اپنی دعاؤں میں یاد رکھیے گا ۔
چلیں اس بار جرمانہ معاف کیا جاتا ہے آپ کو ، لیکن آئندہ ایسا نہیں ہو گا :happy:
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
اس ٹائم تو وہ روٹیاں بنا رہی ہے:)
چولہے میں لکڑیاں جلا کر ان سے دھینگا مشتی کرنے میں مصروف ہے اپیا :laugh:

عائشہ سے ایک چپاتی بنوا لیں میرے لیے بھی اور یہ بتائیں کہ سالن کیا ہے ؟ اگر سالن لکڑی پر بنا ہو تو بے حد لذیذ بنتا ہے ۔
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
مجھے بھی بہت شوق ہے لکڑیوں والے چولہے پر پکوان کرنے کا ۔
آپ نے کبھی نہیں بنایا اپیا ؟؟ ویسے اُس کا اپنا ہی مزہ ہوتا ہے، صبح پڑاٹھے اتنے مزے کے بنتے ہیں نا کہ بس :)
بخار کی وجہ سے ۔

ایک پیریڈ کتنے دورانیہ کا ہوتا ہے ناعمہ ؟
اپیا ایک پیریڈ پچاس منٹس کا ہوتا ہے :)

اور آپ نے کوئی دوا لی بخار کی ؟؟؟؟؟؟؟
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
عائشہ سے ایک چپاتی بنوا لیں میرے لیے بھی اور یہ بتائیں کہ سالن کیا ہے ؟ اگر سالن لکڑی پر بنا ہو تو بے حد لذیذ بنتا ہے ۔
اپیا میں سالن تو گیس پر ہی بنا لیا تھا میں نے اور آلو بینگن بنائے ہیں ، نانو لکڑیوں پہ کھانا بناتی تھیں اور ہم یہ سوچا کرتے تھے کہ اس میں تو اتنے مصالحے بھی نہیں ہوتے پھر یہ اتنا ٹیسٹی کیسے بن جاتا ہے :)
اب پتا لگا کہ لکڑی کے بنے کھانے کا اور ہی مزہ ہے اور مٹی کی ہانڈی میں جو سالن بنایا جاتا ہے وہ بھی ایک الگ ہی ذائقہ دیتا ہے :)
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
آپ نے کبھی نہیں بنایا اپیا ؟؟ ویسے اُس کا اپنا ہی مزہ ہوتا ہے، صبح پڑاٹھے اتنے مزے کے بنتے ہیں نا کہ بس :)

اپیا ایک پیریڈ پچاس منٹس کا ہوتا ہے :)

اور آپ نے کوئی دوا لی بخار کی ؟؟؟؟؟؟؟

دوا کا نام نہ لیں ، میں بہت چور ہوں دوائیں کی :(
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top