کون ہے جو محفل میں آیا 74

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
آپ کیا کر رہے ہیں بھیا
اور باقی سب کہاں ہیں

باقی سب تو نجانے کہاں کہاں مصروف ہیں۔
ہم سوچ رہے ہیں کہ
اپنے کچے مکان کو کس طرح ایک قلعے میں تبدیل کرلیا جائے :rolleyes:

کیونکہ ابھی جن صاحبہ کو تم ویلکم بیک کرکے آرہی ہو۔
انھوں نے جب بیک ہونا ہے تو سب سے زیادہ گولہ بارود میرے
پر ہی برسانا ہے:skull:
:)
 

فہیم

لائبریرین
محمد امین بھائی
السلام علیکم
کہاں چلے گئے تھے آپ۔


آپ کو مقدس نے سلام کہا تھا
اور کہا تھا کہ آپ کو مس کررہی ہے
اور سمانتھا کی طرف سے بھی سلام دینے کا بولا تھا:)
 

محمد امین

لائبریرین
آپ کیا کر رہے ہیں بھیا
اور باقی سب کہاں ہیں

السلام علیکم :) ۔۔۔ ہم ذرا ڈونیزل اسنیک بار پر "چاول بھری چکن" کھا رہے تھے اپنے بچپن کے دوستوں کے ساتھ :) :) :)

باقی سب تو نجانے کہاں کہاں مصروف ہیں۔
ہم سوچ رہے ہیں کہ
اپنے کچے مکان کو کس طرح ایک قلعے میں تبدیل کرلیا جائے :rolleyes:

کیونکہ ابھی جن صاحبہ کو تم ویلکم بیک کرکے آرہی ہو۔
انھوں نے جب بیک ہونا ہے تو سب سے زیادہ گولہ بارود میرے
پر ہی برسانا ہے:skull:
:)

بارشوں سے دوستی کیوں رکھتے ہو کہ کچے مکان کی فکر کرنی پڑے :)؟
 

محمد امین

لائبریرین
محمد امین بھائی
السلام علیکم
کہاں چلے گئے تھے آپ۔


آپ کو مقدس نے سلام کہا تھا
اور کہا تھا کہ آپ کو مس کررہی ہے
اور سمانتھا کی طرف سے بھی سلام دینے کا بولا تھا:)


ہم بتا کر تو گئے تھے تمہیں :) :) ۔۔۔۔اور یہ تم اپنی طرف سے کہہ رہے ہو ؟؟ :raisedeyebrow:
 

مقدس

لائبریرین
فہیم بھیا کچھ سمجھ نہیں آیا جو آپ نے بولا

السلام علیکم سعود بھیا اور امین بھیا
میں موبائل سے لاگ ان تھی تو شاید بٹن پریس ہو گیا ہو

امین بھیا تھوڑت سے چاول ادھر بھی پر چٹنی کے ساتھ
 

فہیم

لائبریرین
السلام علیکم :) ۔۔۔ ہم ذرا ڈونیزل اسنیک بار پر "چاول بھری چکن" کھا رہے تھے اپنے بچپن کے دوستوں کے ساتھ :) :) :)



بارشوں سے دوستی کیوں رکھتے ہو کہ کچے مکان کی فکر کرنی پڑے :)؟
وعلیکم السلام
یعنی کہ اسی لیے باہر کی راہ لی گئی تھی:)
اور فکر نہ کرو اتنا کچا بھی نہیں ہے کہ بارشوں سے ڈھ جائے :)

ہم بتا کر تو گئے تھے تمہیں :) :) ۔۔۔ ۔اور یہ تم اپنی طرف سے کہہ رہے ہو ؟؟ :raisedeyebrow:

لو بھئی اپنی طرف سے کیوں کہنے لگا میں
ایویں ہی :)
 

محمد امین

لائبریرین
فہیم بھیا کچھ سمجھ نہیں آیا جو آپ نے بولا

السلام علیکم سعود بھیا اور امین بھیا
میں موبائل سے لاگ ان تھی تو شاید بٹن پریس ہو گیا ہو

امین بھیا تھوڑت سے چاول ادھر بھی پر چٹنی کے ساتھ

وعلیکم السلام بیٹا جی :) ۔۔۔ کیسی ہو تم؟ چاول تو فنش بھی ہو گئے :) :) :) 4 بندوں میں مرغی حلال ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

مقدس

لائبریرین
وعلیکم السلام بیٹا جی :) ۔۔۔ کیسی ہو تم؟ چاول تو فنش بھی ہو گئے :) :) :) 4 بندوں میں مرغی حلال ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
میں تو ہوں ہی پیاری سی
ہی ہی ہی

میں نہیں جانتی مجھے ویسے والے چاول کھانے ہیں جو آپ کھا کے آئے ہو
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top