ابن سعید
خادم
سعود بھیااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا
بٹیااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا
سعود بھیااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا
دہی کھانے سے گول گپی بن جائے گی کیا؟
ہائیں دہی کھانے سے بندہ موٹا ہوجاتا ہے کیا؟
السلام علیکم سب حاضرین محفل کیسے ہیں جناب؟؟؟؟؟
یعنی ہمیں ہی کسی کو آواز لگانی پڑے گی۔
ذرا دیکھتے ہیں کون آتا ہے اس صدا پر۔
باادب، باملاحظہ، ہوشیارررررررر
استقبال کو رہیں تیاررررررررررر
وعلیکم السلام
یہ تو صدا پر اتنے بڑے بڑے لوگ آگئے۔
کک۔ کیسی ہیں آپ میڈم جی
کس کا انتظار کر رہے ہو فہیم اس وقت؟؟؟؟
بہترین جی آپ سنائیںِ؟؟؟؟؟
اور بھی کوئی آیا ھے میرے ساتھ؟؟
کیا سننا پسند کریں گی آپ
اور آپ کے ساتھ جو ڈھیروں رونقیں چلی آئیں وہ نظر نہیں آرہی کیا آپ کو
سب اچھا چل رہا ھے فہیم کنارہ کشی تو نہیں کی تمہیں ایسا کیاں لگا ؟؟؟؟
نیند ہو تو انسان بستر میں ہوتا ھے تم فورم پہ آ گئے ہو سونے ؟؟
شکریہ کیا سنا سکتے ہو غالب کا کوئی شعر سنا دو
غالب ہی سننا ہے
کسی اور کا نہیں چلے گا کیا؟؟؟؟؟؟؟
ویسے غالب کا یہ شعر حاضر ہے جو غلطی ہو اسے نظر انداز کیجئے گا۔
پر تو خور سے ہے شبنم کو فنا کی تعلیم
میں بھی ہوں اک عنایت کی نظر ہونے تک
واہ فہیم یہ تمہارا ذوق تو کافی سدھر گیا ھے