ابن سعید
خادم
وعلیکم السلام بھیا
میں ٹھیک ہوں ۔الحمدللہ
آپ کیسے ہیں ؟
سوری بھیا میں نے کل آپ کو پریشان کیا۔
کل تو تنگ کیا تھا آپ نے جس کا آپ کو حق ہے پورا پورا۔ لیکن یہ آج ایسے الفاظ کیوں استعمال کر رہی ہیں آخر؟
وعلیکم السلام بھیا
میں ٹھیک ہوں ۔الحمدللہ
آپ کیسے ہیں ؟
سوری بھیا میں نے کل آپ کو پریشان کیا۔
مجھے بہت پسند ہے ناں چاچو آج میں نے چار مرتبہ کھایا ۔
صبح سات بجے سے پہلے آرہی ہوتی ہے بھیا۔
اتنی جلدی شام کے لیے روٹیاں نہیں ناں بنتی ۔۔
مجھے بہت پسند ہے ناں چاچو آج میں نے چار مرتبہ کھایا ۔
بس ایسے ہی اب نہیں کروں گی بھیاکل تو تنگ کیا تھا آپ نے جس کا آپ کو حق ہے پورا پورا۔ لیکن یہ آج ایسے الفاظ کیوں استعمال کر رہی ہیں آخر؟
ہاں ناں چائے بھی پی تھی ابھی۔۔اتنا دہی اور وہ بھی سردی میں، دودھ کیوں نہیں پیتی؟
تقریبا بھیاتو کیا سات بجے کے بعد سے پورا دن گیس نہیں آتی
ہائیں دہی کھانے سے بندہ موٹا ہوجاتا ہے کیا؟گول گپا ہونے کا ارادہ ہے کیا
بس تیار کر نا تو آپ کا کام ہے ہم تو ولیمے کی دعوت میں آئیں گے
کس کے چکر میں ہیں کہیں آپ
اس سازش سے آپ کا ہی فائدہ ہے بھائی
بھئی تمہاری طرح زن مرید نہیں ہیں ہماتنا کچھ بتا تو دیا ہے اب بھی کچھ بتانا باقی ہے کیا
بہت کچھ باقی ہے
موبائل اور گھنٹہ پیکج کی بدولت
زمانہ ہوگیا کسی کو پانچ منٹ سے زیادہ کی کول کیے ہوئے۔۔۔۔!
رات بھر جب باتوں میں گزار دو گے تو دن میں تو یہی حال ہونا ہے
اب دن میں تو بندہ دفتر میں ہوتا ہے نا۔۔۔تو رات میں بھی بات کی جاسکتی ہے تم لوگوں سے
اس وہ پر ذرا ٹھیک سے روشنی ڈالیں
"وہ"۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اب وہ پر کیا روشنی ڈالی جائے ۔۔۔ کیا کبھی سورج کو بھی چراغ دکھایا جا سکا ہے ؟؟؟
معلوم ہوتا ہے تمہارے کو ڈاکٹر کے ساتھ ساتھ ایک ماہر نفسیات کی بھی ضرورت ہے
اول تو یہ "تمہارے کو" سے ہمیں شدید اختلاف ہے، ہم احتجاج کرتے ہیں۔۔۔۔۔
ڈوکٹری دوا ہمارے ابو تجویز کردیتے ہیں۔۔۔اور حیات کے نشیب و فراز سے آشنا ہونے کے بعد ہم خود ماہرِ نفسیات ہوگئے ہیں۔۔۔۔ بلکہ تھوڑے سے۔۔۔۔"نفسیاتی" بھی
تم جو یہ اتنا کھلکھلا رہے ہو
کیا ابھی "اُس سے" پٹ کر آرہے ہو
امین کو ملیریا تو نہیں ہوگیا خدانخواستہ ۔ یہ ساری علامات تو ۔۔۔ ۔۔۔
بس یار کیا بتاؤں۔۔۔ ۔۔۔
رات کو نیند نہیں آتی، دن کو چین نہیں آتا ( اور شام کو "وہ" نہیں آتی)۔۔۔ کھانا کھانے کا دل نہیں کرتا، کھالوں تو سینے میں جلن ہوتی ہے، سر چکراتا رہتاہے، آنکھوں کے سامنے اچانک اندھیرا چھا جاتا ہے، کانوں میں سائیں سائیں گونجتی ہے، اکثر متلی بھی ہوجاتی ہے، دل گھبرانے لگتا ہے، یوں لگتا ہے کہ بس آخری وقت آن پہنچا۔۔۔ ۔۔۔
شادی کروا لیں
مرچیں کم کھایا کریں
وٹامن استعمال کریں
بجلی نہیں ہو گی تو آنکھوں کے آگے اندھیرا ہی ہو گا ناں۔ بجلی آنے کے بعد تو نہیں ہوتا ہو گا ناں
کانوں میں میل بہت جم گئی ہے۔ صاف کروا لیں۔
تازہ چیزیں کھایا کریں، باسی اور سٹری ہوئی چیزوں سے پرہیز کریں۔
صاف اور کھلی جگہ پر سانس لیا کریں، تنگ کپڑے پہننے سے گریز کریں۔
بڑھاپے کا اثر ہے اللہ اللہ کیا کریں ۔
وہ عطائی جو ہوتے ہیں اس لیے ایک ہی چورن دیتے ہیں۔
بتائیں سعود بھیااااااااا؟ابن سعید چپ کیوں بیٹھے ہیں ؟