کون ہے جو محفل میں آیا 74

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
سعود ابن سعید بھائی ، کیا اپگریڈ سے پہلے کا ڈیٹا دیکھا جا سکتا ہے ؟

دیکھا تو جا سکتا ہے لیکن اس وقت بعض تنصیبات سے تصادم کے باعث کوئی مشکل در پیش ہے۔ ویسے آپ کو پرانا ڈیاٹا کیوں دیکھنا ہے اور اس میں سے کیا چاہئے؟ اگر تفصیل بتا سکیں تو ممکن ہے کوئی دوسری ترکیب نکالی جائے یا پھر پرانا بیک اپ پھر سے علیحدہ نصب کر دیا جائے گا۔ :)
 
وہ تو ہم تنگ کرنے کے لئے کہہ رہے تھے۔ خود تو ہم اتنے کاہل ہیں کہ ہم سے کوئی چیز شئیر ہوتی نہیں۔ ماضی میں ہماری کوئی نہ کوئی دلاری بہن ہی ہمارے حصے کی تصویریں شئیر کرتی رہی ہیں۔ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top